تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمان" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مترادفات
- مرکب الفاظ
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمان کے معانیدیکھیے
زَمان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وقت ، خواہ وہ مُختصر ہو یا طویل ، ہنگام
- (تصوّف) جو ہر وقت بدلتا رہے
- آسمان
- دنیا اور مافیہا
- دور ، عہد ، گزشتہ ، موجودہ یا آیندہ ، نیز دوران
- رُت ، موسم ، فصل
- مُسلسل اور پے در پے لمحات یا آفات کا مجموعہ ، حرکت کی مقدار (جس طرح نُقطے کی حرکت یا کشش سے خط صورت پذیر ہوتا ہے اسی طرح لمحے یا آن کے تسلسل سے زمان وجود میں آتا ہے) روز و شب اور ماہ و سال کے تسلسل کی ہیئتِ مجموعی ، وہ جو موجود ہو ، اس کا وجود قرار پذیر نہ ہو ، جگ ، مُدّت ، عصر ، وقت
شعر
فقط زمان و مکاں میں ذرا سا فرق آیا
جو ایک مسئلۂ درد تھا ابھی تک ہے
زمین پر نہ رہے آسماں کو چھوڑ دیا
تمہارے بعد زمان و مکاں کو چھوڑ دیا
Urdu meaning of zamaan
- Roman
- Urdu
English meaning of zamaan
Noun, Masculine
- time, period, age, season, tense (grammatical)
ज़मान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दे. ‘जमानः'।
- दे. ‘जमानः*।
زَمان کے مترادفات
زَمان کے مرکب الفاظ
زَمان کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
زَمانے کا
اپنے وقت کا ، دُنیا بھر میں چھٹا ہوا ، بلا کا ، زمانے بھر کا ، زمانے والا (تراکیب میں مُستعمل)
زَمانۂ عِدَّت
عِدّت کی مُدّت، طلاق یا شوہر کے انتقال کے بعد چار ماہ دس دن کا عرصہ جو عورت گوشہ نشین ہو کر گُزارتی ہے
زَمانَہ ساز
حالات کے ساتھ ساتھ اپنے اُصول یا نظریات بدل لینے والا، ہوا کے رُخ پر چلنے والا اپنے مطلب اور غرض کا یار، خوشامد کرنے یا ظاہرداری برتنے والا، ابن الوقت
زَمانَۂ فَتْرَت
دو پیغمبروں کے درمیان کا خالی زمانہ جس میں کوئی پیغمبر معبوث نہیں ہونا ، زوال کا عہد ، ایک قدیم دور (حضرتِ عیسٰی کے بعد سے حضرت محمدؐ کی بعثت تک کا درمیانی زمانہ)
زَمان و مَکاں
وقت اور جگہ، حالات و واقعات، گرد و پیش، اصول فلسفہ کو ہر مادی چیز کے لیے زمانہ اور مقام ضروری ہے اور ان کے بغیر کوئی مادہ نہیں پایا جاتا
زَمانَۂ حَدِیدِیہ
لوہے کا زمانہ، وہ دور جب انسان لوہے کے آلات یا ہتھیار اور زیورات وغیرہ استعمال کرتا تھا
زَمانَۂ کَمْبَری
عہدِ اوّلین کی چٹانوں کا دور جو کمبر لینڈ کے نِیچے واقع ہیں ، پتّھروں کا زمانہ ، حجری دور
زَمانَہ شَنَاس
زمانے کے معاملات یا نشیب و فراز کو سمجھنے اور پہچاننے والا ، اِقتضائے وقت یا مصالح کا شعور رکھنے والا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
samaa'
समा'
.سَماع
one who listens attentively
[ Taaer (Birds) apni naghma-saraai bhul kar masruf-e-sama hue ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sham'
शम'
.شَمْع
wax candle, candle, lamp
[ Dipawali ke din har kone mein shama raushan ki jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
beshtar
बेशतर
.بیشتَر
mostly, for the most part
[ Sailab ki wajah se Purvanchal ka beshtar hissa pani mein doob gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haazir
हाज़िर
.حاضِر
present, in attendance
[ Darkhwast-guzar ko adalat mein hazir hona padta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taa.ir
ताइर
.طائِر
winged creature, bird
[ Qarib-e-sham shafaq (Dawn) phuli thi taaer basera le rahe the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
peshtar
पेशतर
.پیشْتَر
formerly, before, earlier
[ Mahabharat ki ladai se peshtar hi uske asar nazar ane lage the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jamaa'at
जमा'अत
.جَماعَت
association, party
[ Beshtar jama'aton ke rahnuma ek-dusri jamaa'at ke khilaf sakht alfaz ka istimal kar rahe hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haasil
हासिल
.حاصِل
eceived amount, recovered amount, income
[ Auqaf (Donative Assets) ka hasil puri jamaa'at ke mafad par kharch kar dia jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mafaad
मफ़ाद
.مَفاد
interest, benefit, gain
[ Muhabbat mein mafad ki koi jagah nahin hoti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
behtarii
बेहतरी
.بِہْتَری
advantage, welfare, goodness
[ Hamen samaj ki behtari ke liye kaam karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (زَمان)
زَمان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
