تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظَفَر پیچ" کے متعقلہ نتائج

ظَفَر پیچ

(کُشتی) ایک پیچ کا نام جس میں حریف کے پیچھے آن کر حریف کا بایاں پون٘چا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی داہنی طرف پکڑتے ہیں اور حریف کا بایاں پیر اپنے بائیں ہاتھ سے گٹّہ کے پاس سے اُٹھا کر اپنی داہنی ٹانگ حریف کی دونوں ٹانگوں کے درمیان میں سے حریف کی داہنی ٹانگ میں اس طرح مارتے ہیں کہ حریف چت گِر پڑتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ظَفَر پیچ کے معانیدیکھیے

ظَفَر پیچ

zafar-pechज़फ़र-पेच

موضوعات: پہلوانی

  • Roman
  • Urdu

ظَفَر پیچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کُشتی) ایک پیچ کا نام جس میں حریف کے پیچھے آن کر حریف کا بایاں پون٘چا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی داہنی طرف پکڑتے ہیں اور حریف کا بایاں پیر اپنے بائیں ہاتھ سے گٹّہ کے پاس سے اُٹھا کر اپنی داہنی ٹانگ حریف کی دونوں ٹانگوں کے درمیان میں سے حریف کی داہنی ٹانگ میں اس طرح مارتے ہیں کہ حریف چت گِر پڑتا ہے.

Urdu meaning of zafar-pech

  • Roman
  • Urdu

  • (kshati) ek pech ka naam jis me.n hariif ke piichhe aan kar hariif ka baayaa.n puunchaa apne daahine haath se hariif kii daahinii taraf paka.Dte hai.n aur hariif ka baayaa.n pair apne baa.e.n haath se gaTTa ke paas se uThaa kar apnii daahinii Taang hariif kii dono.n Taango.n ke daramyaan me.n se hariif kii daahinii Taang me.n is tarah maarte hai.n ki hariif chitt gir pa.Dtaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ظَفَر پیچ

(کُشتی) ایک پیچ کا نام جس میں حریف کے پیچھے آن کر حریف کا بایاں پون٘چا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی داہنی طرف پکڑتے ہیں اور حریف کا بایاں پیر اپنے بائیں ہاتھ سے گٹّہ کے پاس سے اُٹھا کر اپنی داہنی ٹانگ حریف کی دونوں ٹانگوں کے درمیان میں سے حریف کی داہنی ٹانگ میں اس طرح مارتے ہیں کہ حریف چت گِر پڑتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظَفَر پیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظَفَر پیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone