تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان قَینْچی کی طَرَح چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

زَبان قَینْچی کی طَرَح چَلْنا

تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

زَبان قَینْچی سی چَلْنا

تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

زَبان کَتَرْنی کی طَرَح چَلْنا

تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

قَینچی کی طَرَح زَبان چَلْنا

فرفر زبان چلنا، تیز تیز بولنا، تڑاق تڑاق بولنا، دوسرے کی بات کاٹنے کو جلد جلد بولنا

بَھونچال کی طَرَح چَلْنا

ڈگمگاتے ہوئے چلنا، لڑکھڑا کر چلنا

قَینچی کی طَرَح مِنْقار چَلْنا

فرفر زبان چلنا، تیز تیز بولنا، تڑاق تڑاق بولنا، دوسرے کی بات کاٹنے کو جلد جلد بولنا، تیزی سے بات چیت کرنا

زَبان خَنْجَر کی طَرَح چَلنا

دل دکھانے والی بات کرنا ، تیز گفتگو کرنا.

بَھٹِیارے کے ٹَٹُّو کی طَرَح چَلْنا

سست روی، اٹک اٹک کر چلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان قَینْچی کی طَرَح چَلْنا کے معانیدیکھیے

زَبان قَینْچی کی طَرَح چَلْنا

zabaan qai.nchii kii tarah chalnaaज़बान क़ैंची की तरह चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَبان قَینْچی کی طَرَح چَلْنا کے اردو معانی

  • تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

    مثال جواب میں قینچی کی طرح جو زبان چلنی شروع ہوئی ہے تو کسی طرح بند ہی نہ ہوئی۔

Urdu meaning of zabaan qai.nchii kii tarah chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tezii se guftagu karnaa, farr farr zabaan chalnaa, lagaataar bole jaana

ज़बान क़ैंची की तरह चलना के हिंदी अर्थ

  • तेज़ी से बात करना, फ़र-फ़र ज़बान चलना, लगातार बोले जाना

    उदाहरण जवाब में क़ैंची की तरह जो ज़बान चलनी शुरु हुई है तो किसी तरह बंद ही न हुई।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَبان قَینْچی کی طَرَح چَلْنا

تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

زَبان قَینْچی سی چَلْنا

تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

زَبان کَتَرْنی کی طَرَح چَلْنا

تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

قَینچی کی طَرَح زَبان چَلْنا

فرفر زبان چلنا، تیز تیز بولنا، تڑاق تڑاق بولنا، دوسرے کی بات کاٹنے کو جلد جلد بولنا

بَھونچال کی طَرَح چَلْنا

ڈگمگاتے ہوئے چلنا، لڑکھڑا کر چلنا

قَینچی کی طَرَح مِنْقار چَلْنا

فرفر زبان چلنا، تیز تیز بولنا، تڑاق تڑاق بولنا، دوسرے کی بات کاٹنے کو جلد جلد بولنا، تیزی سے بات چیت کرنا

زَبان خَنْجَر کی طَرَح چَلنا

دل دکھانے والی بات کرنا ، تیز گفتگو کرنا.

بَھٹِیارے کے ٹَٹُّو کی طَرَح چَلْنا

سست روی، اٹک اٹک کر چلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان قَینْچی کی طَرَح چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان قَینْچی کی طَرَح چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone