تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَینچی کی طَرَح مِنْقار چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

قَینچی کی طَرَح مِنْقار چَلْنا

فرفر زبان چلنا، تیز تیز بولنا، تڑاق تڑاق بولنا، دوسرے کی بات کاٹنے کو جلد جلد بولنا، تیزی سے بات چیت کرنا

قَینچی کی طَرَح زَبان چَلْنا

فرفر زبان چلنا، تیز تیز بولنا، تڑاق تڑاق بولنا، دوسرے کی بات کاٹنے کو جلد جلد بولنا

بَھونچال کی طَرَح چَلْنا

ڈگمگاتے ہوئے چلنا، لڑکھڑا کر چلنا

زَبان کَتَرْنی کی طَرَح چَلْنا

تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

زَبان قَینْچی کی طَرَح چَلْنا

تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

بَھٹِیارے کے ٹَٹُّو کی طَرَح چَلْنا

سست روی، اٹک اٹک کر چلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَینچی کی طَرَح مِنْقار چَلْنا کے معانیدیکھیے

قَینچی کی طَرَح مِنْقار چَلْنا

qai.nchii kii tarah minqaar chalnaaक़ैंची की तरह मिंक़ार चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

قَینچی کی طَرَح مِنْقار چَلْنا کے اردو معانی

  • فرفر زبان چلنا، تیز تیز بولنا، تڑاق تڑاق بولنا، دوسرے کی بات کاٹنے کو جلد جلد بولنا، تیزی سے بات چیت کرنا

Urdu meaning of qai.nchii kii tarah minqaar chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha qainchii sii zabaan chalnaa, tezii se baatachiit karnaa

क़ैंची की तरह मिंक़ार चलना के हिंदी अर्थ

  • फ़रफ़र ज़बान चलना, तेज़ तेज़ बोलना, तड़ाक तड़ाक बोलना, दूसरे की बात काटने को जल्दी जल्दी बोलना, तेज़ी से बातचीत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَینچی کی طَرَح مِنْقار چَلْنا

فرفر زبان چلنا، تیز تیز بولنا، تڑاق تڑاق بولنا، دوسرے کی بات کاٹنے کو جلد جلد بولنا، تیزی سے بات چیت کرنا

قَینچی کی طَرَح زَبان چَلْنا

فرفر زبان چلنا، تیز تیز بولنا، تڑاق تڑاق بولنا، دوسرے کی بات کاٹنے کو جلد جلد بولنا

بَھونچال کی طَرَح چَلْنا

ڈگمگاتے ہوئے چلنا، لڑکھڑا کر چلنا

زَبان کَتَرْنی کی طَرَح چَلْنا

تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

زَبان قَینْچی کی طَرَح چَلْنا

تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

بَھٹِیارے کے ٹَٹُّو کی طَرَح چَلْنا

سست روی، اٹک اٹک کر چلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَینچی کی طَرَح مِنْقار چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَینچی کی طَرَح مِنْقار چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone