تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان کَتَرْنی کی طَرَح چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

زَبان کَتَرْنی کی طَرَح چَلْنا

تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

قَینچی کی طَرَح زَبان چَلْنا

فرفر زبان چلنا، تیز تیز بولنا، تڑاق تڑاق بولنا، دوسرے کی بات کاٹنے کو جلد جلد بولنا

زَبان قَینْچی کی طَرَح چَلْنا

تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

بَھونچال کی طَرَح چَلْنا

ڈگمگاتے ہوئے چلنا، لڑکھڑا کر چلنا

قَینچی کی طَرَح مِنْقار چَلْنا

فرفر زبان چلنا، تیز تیز بولنا، تڑاق تڑاق بولنا، دوسرے کی بات کاٹنے کو جلد جلد بولنا، تیزی سے بات چیت کرنا

زَبان خَنْجَر کی طَرَح چَلنا

دل دکھانے والی بات کرنا ، تیز گفتگو کرنا.

بَھٹِیارے کے ٹَٹُّو کی طَرَح چَلْنا

سست روی، اٹک اٹک کر چلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان کَتَرْنی کی طَرَح چَلْنا کے معانیدیکھیے

زَبان کَتَرْنی کی طَرَح چَلْنا

zabaan katarnii kii tarah chalnaaज़बान कतरनी की तरह चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَبان کَتَرْنی کی طَرَح چَلْنا کے اردو معانی

  • تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

    مثال کنیز کی زبان کترنی کی طرح چل رہی تھی۔

Urdu meaning of zabaan katarnii kii tarah chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tezii se guftagu karnaa, farr farr zabaan chalnaa, lagaataar bole jaana

ज़बान कतरनी की तरह चलना के हिंदी अर्थ

  • तेज़ी से बात करना, फ़र-फ़र ज़बान चलना, लगातार बोले जाना

    उदाहरण कनीज़ की ज़बान कतरनी की तरह चल रही थी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَبان کَتَرْنی کی طَرَح چَلْنا

تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

قَینچی کی طَرَح زَبان چَلْنا

فرفر زبان چلنا، تیز تیز بولنا، تڑاق تڑاق بولنا، دوسرے کی بات کاٹنے کو جلد جلد بولنا

زَبان قَینْچی کی طَرَح چَلْنا

تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

بَھونچال کی طَرَح چَلْنا

ڈگمگاتے ہوئے چلنا، لڑکھڑا کر چلنا

قَینچی کی طَرَح مِنْقار چَلْنا

فرفر زبان چلنا، تیز تیز بولنا، تڑاق تڑاق بولنا، دوسرے کی بات کاٹنے کو جلد جلد بولنا، تیزی سے بات چیت کرنا

زَبان خَنْجَر کی طَرَح چَلنا

دل دکھانے والی بات کرنا ، تیز گفتگو کرنا.

بَھٹِیارے کے ٹَٹُّو کی طَرَح چَلْنا

سست روی، اٹک اٹک کر چلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان کَتَرْنی کی طَرَح چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان کَتَرْنی کی طَرَح چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone