تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yours" کے متعقلہ نتائج
yours کے لیے اردو الفاظ
yours کے اردو معانی
ضمیر
- تمہارا
- آپ کا
- وہ (واحد یا جمع) جو you سے تعلق رکھتا ہے
- (گرامر) you کی حالتِ اضافی، جو مسند کے طور پر ماقبل اسم کے بالواسطہ یا بلا واسطہ حوالے سے استعمال ہو
yours के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सर्वनाम
- तुम्हारा
- आप का
- वो (वाहिद या जम') जो you से त'अल्लुक़ रखता है
- (ग्रामर) you की हालत-ए-इज़ाफ़ी, जो मुसनद के तौर पर मा-क़ब्ल इस्म के बिल-वास्ता या बिला-बास्ता हवाले से इस्ते'माल हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یُورِش
یلغار، لشکر کشی، دشمن پر دوڑ لے جانا، دشمن کی فوج پر چڑھنا، بلوہ، تاخت، غدر، فساد، مداخلت، ہنگامہ
یورِشی سِپاہ
ایسی فوج جو دشمن کی فوج پر مخالفانہ نیت یا تشدد کے ساتھ ٹوٹ پڑے، قوت کے ساتھ پل پڑنے والی فوج، دھاوا مارنے والی فوج (Assault troops).
یادَش بَخَیر
ذکر بخیر کا فارسی مرادف، کسی غائب دوست یا عزیز کا ذکر کرتے ہوئے بطور دعائیہ یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں یعنی ہم اس کا نام بھلائی سے لیتے ہیں اور اس کی ہر بلا سے حفاظت چاہتے ہیں، اگر کسی دوست کا ذکر ہورہا ہو اور وہ اتفاق سے آنکلے تو بھی یہ کلمہ بولتے ہیں
یُوریشِیائی
جس کا تعلق یورپ اور ایشیا سے بیک وقت ہو نیز جس کے ماں باپ میں سے ایک یورپی اور ایک ایشیائی ہو ۔
یاد داشْتی
یاد داشت سے متعلق یا منسوب ؛ یاد میں محفوظ رہنے والا (اشیا یا مناظر و مظاہر) جن کو دیکھ کر کچھ یاد آئے
یاد سَتانا
کسی چیز بات یا شخص کا دھیان اور خیال شدت سے آنا، کسی کی یاد پر بے کل اور بے چین ہو جانا، کسی چیز یا شخص کے بار بار خیال سے دل بے چین ہونا، کسی چیز کی کمی محسوس ہونا
یا دوست
اے دوست، مراد: اے خدا، ایران کے قلندروں اور فقراء کی صدا ہے، ہندوستان میں بھی فقیر یادوست کہہ کر صدا لگاتے تھے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (yours)
yours
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔