تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاد سے اُتَرنا" کے متعقلہ نتائج

یاد سے اُتَرنا

دل سے محو ہو جانا ، دھیان سے نکل جانا ، خیال سے مٹ جانا، بھول جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں یاد سے اُتَرنا کے معانیدیکھیے

یاد سے اُتَرنا

yaad se utarnaaयाद से उतरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

یاد سے اُتَرنا کے اردو معانی

  • دل سے محو ہو جانا ، دھیان سے نکل جانا ، خیال سے مٹ جانا، بھول جانا

    مثال بی کافور! میں ظلِ الٰہی کی نظروں سے اُترگئی سہی پر اُن کی یاد سے ابھی نہیں اُتری۔

Urdu meaning of yaad se utarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil se mahv ho jaana, dhyaan se nikal jaana, Khyaal se miT jaana, bhuul jaana

याद से उतरना के हिंदी अर्थ

  • दिल से मिट जाना, ध्यान से निकल जाना, ख़्याल से मिट जाना, भूल जाना

    उदाहरण बी काफ़ूर! मैं ज़िल्ल-ए-इलाही की नज़रों से उतर गई सही पर उनकी याद से अभी नहीं उतरी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یاد سے اُتَرنا

دل سے محو ہو جانا ، دھیان سے نکل جانا ، خیال سے مٹ جانا، بھول جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاد سے اُتَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاد سے اُتَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone