تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاد سے" کے متعقلہ نتائج

یاد سے

ذہن سے دل ، و دماغ سے قوت حافظہ سے نیز خیال سے خیال کرکے

یاد سے اُتَرنا

دل سے محو ہو جانا ، دھیان سے نکل جانا ، خیال سے مٹ جانا، بھول جانا

یاد سے اُتَر جانا

دل سے محو ہو جانا ، دھیان سے نکل جانا ، خیال سے مٹ جانا، بھول جانا

یاد سے باہَر ہونا

حافظے یا تصورمیں نہ ہونا، ذہن میں نہ ہونا

یاد سے بیگانَہ کَر دینا

کسی چیز یا شخص کی طرف سے خیال یا توجہ کو ہٹا دینا، یاد نہ رہنے دینا

یاد سے غافِل ہو جانا

خیال یا دھیان نہ رکھنا، بھول جانا

یاد سوں

یاد سے خیال سے خیال کرکے

دُعائے خَیر سے یاد فَرْمانا

کسی کے حق میں اچھی دعا کرنا

فاتِحَۂ خَیر سے یاد کَرنا

نام پر فاتحہ پڑھنا، مصنفان عموماً کتاب پڑھنے والوں سے درخواست کرتے ہیں

دِل سے یاد بُھلا دینا

بالکل بھول جانا، خیال تک نہ رہنا

دُعائے خَری سے یاد فَرْمانا

کسی کے حق میں اچّھی دعا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں یاد سے کے معانیدیکھیے

یاد سے

yaad se•याद से

  • Roman
  • Urdu

یاد سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ذہن سے دل ، و دماغ سے قوت حافظہ سے نیز خیال سے خیال کرکے

Urdu meaning of yaad se

  • Roman
  • Urdu

  • zahan se dil, -o-dimaaG se quvvat-e-haafiza se niiz Khyaal se Khyaal karke

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاد سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاد سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone