تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yoni" کے متعقلہ نتائج
yoni کے لیے اردو الفاظ
yoni کے اردو معانی
اسم
- مادہ کے خارجی اعضائے تناسل کی علامت
- ہندو مذہب میں شکتی کی پوجا میں مستعمل
yoni के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मादा के ख़ारजी आ'ज़ा-ए-तनासुल की 'अलामत
- हिंदू मज़हब में शक्ति की पूजा में मुस्ता'मल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یونی دیوی
(ہندو) لنگم دیوتا کی طرح مقدس دیوی جس کی پرستش کی جاتی ہے یہ افزائشِ نسل اور زرخیزی کی علامت سمجھی جاتی ہے۔
یونی لِنگ
وہ چھوٹا سا ابھار جو فرج کے بالائی حصے میں غلاف فرج سے ڈھکا ہوتا ہے اور نہایت ذکی الحس ہوتا ہے
یُونانِیَّت
ملک یونان کی تہذیب ، علوم و فنون ، فلسفہ و مذہب وغیرہ نیز ان کی اثر پذیری ؛ یونانی افکار ؛ یونانی پن ۔
سِیانا کَوّا گُو کھائے یانی بُلْبُل گونْدا کھائے
بعض چالاک و ہوشیار تباہ حال ہوتے ہیں اور بھولے بھالے کامیاب و آسودہ حال یا بعض ہوشیار بے توقیر ہوتے ہیں اور بھولے بھالے صاحبِ عِزَّت .
عِنْدَ الْمُعایَنَہ
پیشی کے وقت ، دیکھنے پر ؛ معاینے کے وقت ‘ عندالمطالبہ زرِ نقد ... جو مدّت اس میں لکھی ہے اُس پر یا عند الطلب یا عندالمعائنہ ادا کریگا ۔
عِنْدَ الْمُعائِنَہ
پیشی کے وقت ، دیکھنے پر ؛ معاینے کے وقت ‘ عندالمطالبہ زرِ نقد ... جو مدّت اس میں لکھی ہے اُس پر یا عند الطلب یا عندالمعائنہ ادا کریگا ۔
آتِشی آئِینَہ
ایک قسم کا موٹا شیشہ جس میں سے سورج کی شعاعیں گزر کر کاغذ، کپڑے یا روئی پر کچھ دیر پڑتی رہیں تو وہ جلنے لگتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (yoni)
yoni
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔