تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدّعِیانَہ" کے متعقلہ نتائج

مُدّعِیانَہ

مدعی کی طرح، دعویٰ کرنے کے انداز میں ، دعوے دار کی مانند ، ادعائی طرز کا

مُدَّعِیّان

دعوے دار لوگ

مَدھانا

ایک قسم کی گھاس

مَدِینَہ

شہر، نگر، نگری، بلدہ

مَیْدانی

میدان (رک) سے متعلق ، میدان سے نسبت رکھنے والا ، میدان کا

مَدِینا

رک : مدینہ جو اس کا رائج املا ہے ۔

مَدِینی

مدینہ کے سوا کسی اور شہر کا باشندہ (مدینہ کے باشندے کو مدنی کہتے ہیں)

مَیدان

وہ مقام جہاں گھوڑا دوڑاتےہیں۔ ۲۔زمین کی صاف سطح جو وسیع اور ہموار ہو۔ زمین فراخ۔ ۳۔(جوہریوں کی اصطلاح) یاقوت اور زمرد وغیرہ کا طول وعرض۔ ۴۔(قصہ گویوں کی اصطلاح) تمہید۔ ؎ ۴۔ میدان جنگ۔ ۵۔قلم کا میدان۔

مدھانی

متھانی، بلونی

مُدوانا

بند کرنا ۔

مَدہانی

دہی متھنے کا ایک برتن ، متھانی (قدیم ہندی ادب) مندرا نامی ایک پہاڑ جسے وشنو دیوتا نے ایک بہت بڑے کچھوے کا روپ اختیار کرکے اپنی کمر پر اٹھا کر سمندر کو بلویا تھا ، متھانی ۔

ماہیانَہ

تنخواہ، مہینہ، مشاہرہ، ماہواری، مہینہ کا

مَدّاحانَہ

تعریف و توصیف سے پُر ، مدح آمیز ، تعریفی انداز کا ، مدح کرتے ہوئے

مُداہَنی

دہی یا دودھ بلونے اور مکھن نکالنے کی چوپارہ من٘ھ کی ڈوئی ، رئی

مُلاّیانَہ

مُلاؤں کا سا، مُلائی، تنگ نظری یا کٹر پن پر مبنی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدّعِیانَہ کے معانیدیکھیے

مُدّعِیانَہ

mudd'iyaana•मुद्द'इयाना

اصل: عربی

وزن : 21122

دیکھیے: مُدَّعی

اشتقاق: دَعا

  • Roman
  • Urdu

مُدّعِیانَہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مدعی کی طرح، دعویٰ کرنے کے انداز میں ، دعوے دار کی مانند ، ادعائی طرز کا

Urdu meaning of mudd'iyaana

  • Roman
  • Urdu

  • muddi.i kii tarah, daavaa karne ke andaaz me.n, daavedaar kii maanind, adaa.ii tarz ka

English meaning of mudd'iyaana

Adverb

  • behaving like a claimant

मुद्द'इयाना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • मुद्दई की तरह, दावा करने के अंदाज़ में, दावेदार की मानिंद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدّعِیانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدّعِیانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone