تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یُونانی" کے متعقلہ نتائج

یُونانی

یونان سے منسوب، یونان سے تعلق رکھنے والا، یونان کا بنا ہوا، یونان کا باشندہ

یُونانی طَبِیب

A local physician, practising Greek science of medicine.

نَو یُونانی

یونان سے متعلق ؛ یونان کے ایک مخصوص اور (چہارم تا یکم صدی قبل مسیح) کے دور کی تاریخ ، زبان یا تمدن سے تعلق رکھنے والا (Helleinistic) ۔

مِثْقالِ یُونانی

طب یونانی میں استعمال ہونے والا ایک وزن ۔

خَطِّ یُونانی

خط یونانی- ایران میں علاوہ خطِ میخی اور پہلوی کے خطِ آرامی اور ساسانی خُطوط بھی رائج تھے- تِجارت کی وجہ سے فتیقی قوم کا تعلق دُور دُور تک تھا- یونانیوں سے بھی ان کا تعلق بہت قریبی تھا- یونانیوں کو مِصریوں کی تہذیب و تمدن سے بہت فائدہ حاصل کرلے کا موقع مِلا- پہلے یونانیوں لے فنیقیوں اور مصریوں سے حُروف تہجَی سیکھے پھر قبطیوں کے خط سے چھٹی صدی عیسوی میں استخراج کرکے اپنے لئے الگ یونانی حُروفِ تہجَی کی بنا ڈالی- اِن کے ابتدائی حُروف تہجَی ۲۲ تھے جو انگریزی حُورف سے مشابہ ہیں.

طِبِّ یُونانی

وہ طریقِ علاج جسے یونانی حکما نے رائج کیا اور مسلمانوں نے اختیار کر کے اسے بہت ترقی دی

اردو، انگلش اور ہندی میں یُونانی کے معانیدیکھیے

یُونانی

yuunaaniiयूनानी

اصل: عربی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

یُونانی کے اردو معانی

صفت، واحد

  • یونان سے منسوب، یونان سے تعلق رکھنے والا، یونان کا بنا ہوا، یونان کا باشندہ
  • وہ طریقِ علاج جسے یونانی حکما نے رائج کیا اور مسلمانوں نے اختیار کر کے اسے بہت ترقی دی (عموماً طب کے ساتھ مستعمل)، طب یونانی

Urdu meaning of yuunaanii

  • Roman
  • Urdu

  • yuunaan se mansuub, yuunaan se taalluq rakhne vaala, yuunaan ka banaa hu.a, yuunaan ka baashindaa
  • vo tariiq-e-i.ilaaj jise yuunaanii hukamaa ne raa.ij kiya aur muslmaano.n ne iKhatiyaar kar ke use bahut taraqqii dii (umuuman tibb ke saath mustaamal), tibb yuunaanii

English meaning of yuunaanii

Adjective, Singular

यूनानी के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • यूनान का निवासी, यूनान की भाषा, यूनान के लोगों का, यूनान देश से संबंध
  • यूनान की एक प्रसिद्ध चिकित्सा प्रणाली, हकीमी, यूनानी चिकित्सकों द्वारा ईलाज की विधि

یُونانی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یُونانی

یونان سے منسوب، یونان سے تعلق رکھنے والا، یونان کا بنا ہوا، یونان کا باشندہ

یُونانی طَبِیب

A local physician, practising Greek science of medicine.

نَو یُونانی

یونان سے متعلق ؛ یونان کے ایک مخصوص اور (چہارم تا یکم صدی قبل مسیح) کے دور کی تاریخ ، زبان یا تمدن سے تعلق رکھنے والا (Helleinistic) ۔

مِثْقالِ یُونانی

طب یونانی میں استعمال ہونے والا ایک وزن ۔

خَطِّ یُونانی

خط یونانی- ایران میں علاوہ خطِ میخی اور پہلوی کے خطِ آرامی اور ساسانی خُطوط بھی رائج تھے- تِجارت کی وجہ سے فتیقی قوم کا تعلق دُور دُور تک تھا- یونانیوں سے بھی ان کا تعلق بہت قریبی تھا- یونانیوں کو مِصریوں کی تہذیب و تمدن سے بہت فائدہ حاصل کرلے کا موقع مِلا- پہلے یونانیوں لے فنیقیوں اور مصریوں سے حُروف تہجَی سیکھے پھر قبطیوں کے خط سے چھٹی صدی عیسوی میں استخراج کرکے اپنے لئے الگ یونانی حُروفِ تہجَی کی بنا ڈالی- اِن کے ابتدائی حُروف تہجَی ۲۲ تھے جو انگریزی حُورف سے مشابہ ہیں.

طِبِّ یُونانی

وہ طریقِ علاج جسے یونانی حکما نے رائج کیا اور مسلمانوں نے اختیار کر کے اسے بہت ترقی دی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یُونانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یُونانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone