تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یوجَن" کے متعقلہ نتائج

یوجَن

قدیم حساب کے مطابق ایک میل کا ایک فاصلہ، چار کوس کی مسافت، نیز دوری یا فاصلہ ناپنے کا (قدیم) پیمانہ

یوجنا

اسکیم، تجویز

یوجنا آیوگ

حکومت ہند کا ایک ادارہ جو ملک کے فلاح و بہبود کے لیے تجویز پیش کرتا ہے اور سرکاری تجاویز کے نظم و نسق کی دیکھ بھال کرتا ہے

یَجْن

بھینٹ، نذر، ہندوؤں کی ایک رسم جس میں بھینٹ ادا کی جاتی ہے

یُوجَہ

बूंद, बिंदु, कत्रा।

یوون

youthfulness

یُوَن

یَوَن

جوانی، شباب، جوبن

یَجْنِیہ

قربانی کے قابل، قربانی سے متعلق

یَجْنِیہ بُھومی

قربان گاہ ، جگہ جو بھینٹ چڑھانے کے لیے بنائی جائے یا یہاں بھینٹ چڑھائی جائے

آذَرْ یُون

آگ کی طرح سرخ، آتشیں

یون شوشَن

यौन उत्पीड़न

یوغَہ

(حیاتیات) دو گمٹوں کے وصؒ بسے بننے والا خلیہ ، اس قسم کے خلیے سے بننے والا حیاتی نظام.

یویَہ

intention

یَون وگیان

= यौनिकी

اردو، انگلش اور ہندی میں یوجَن کے معانیدیکھیے

یوجَن

yojan•योजन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

یوجَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قدیم حساب کے مطابق ایک میل کا ایک فاصلہ، چار کوس کی مسافت، نیز دوری یا فاصلہ ناپنے کا (قدیم) پیمانہ
  • جوڑنا، جوڑ، الحاق، اِتصال، اتفاق، اتحاد، ایشور، جوگن، خدا تعالیٰ، روح عالم

Urdu meaning of yojan

  • Roman
  • Urdu

  • qadiim hisaab ke mutaabiq ek mel ka ek faasila, chaar kos kii musaafat, niiz duurii ya faasila naapne ka (qadiim) paimaana
  • jo.Dnaa, jo.D, ul-haaq, ittisaal, ittifaaq, ittihaad, ishvar, jogan, Khudaa taala, ruuh aalam

योजन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूरी की एक नाप जो किसी के मत से दो कोस की, किसी के मत से चार कोस की और किसी के मत से आठ कोस की होती है
  • एक में मिलाने की क्रिया या भाव, संयोग, मिलान, मेल, योग
  • ईश्वर, परमात्मा
  • एकत्रीकरण
  • युवा पुरुष या स्त्री का वर्ग, समूह अथवा समाज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یوجَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

یوجَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone