تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wound" کے متعقلہ نتائج
wound کے لیے اردو الفاظ
wound کے اردو معانی
اسم
- گھاؤ
- زخم
- جراحت
- چوٹ
- کسی شخص یا جانور کی جلد اور گوشت میں بوجہِ تشدد زخم، شگاف
- ایسا ہی زخم یا شگاف کسی پودے میں
- احساسات کو پہنچنے والی تکلیف
فعل متعدی
- کسی شے پر زخم لگانا
- گھاؤ لگانا، چیرا دینا یا زخمی کرنا
- کاٹ دینا
- چیر پھاڑ یا دل آزاری کرنا
- کسی کے جذبات مجروح کرنا
- دکھ پہنچانا
- ٹھیس پہنچانا، ٹھیس لگانا
فعل لازم
- ٹھیس لگنا
- زخمی ہونا
wound के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- घाव
- ज़ख़्म
- जराहत
- चोट
- किसी शख़्स या जानवर की जिल्द और गोश्त में ब-वजह-ए-तशद्दुद ज़ख़्म, शिगाफ़
- ऐसा ही ज़ख़्म या शिगाफ़ किसी पौदे में
- एहसासात को पहुँचने वाली तकलीफ़
सकर्मक क्रिया
- किसी शय पर ज़ख़्म लगाना
- घाव लगाना, चीरा देना या ज़ख़्मी करना
- काट देना
- चीर-फाड़ या दिल-आज़ारी करना
- किसी के जज़्बात मजरूह करना
- दुख पहुँचाना
- ठेस पहुँचाना, ठेस लगाना
अकर्मक क्रिया
- ठेस लगना
- ज़ख़्मी होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
woundwort
گھاؤ بُوٹی، ان مختلف پودوں میں سے کوئی جن کے بارے میں خیال تھا کہ زخموں کو ٹھیک کر دیتے ہیں، خصوصاً جنسStachys کے پودے۔.
وَنڈ
لنگڑا ، لولا ، اپاہچ ؛ ناقص ؛ بے دَم ؛ کمزور ، دبلا ، لاغر ؛ جس کے ہاتھ کاٹے گئے ہوں ؛ جس کا ختنہ کیا گیا ہو
wind tunnel
طیاروں وغیرہ کے نمونوں پر سے ہوا کا دھارا گزارنے کا آلہ جس کے ذریعے پتا چلایا جاتا ہے کہ طیاروں پر ہوا کے کیا اثرات مرتب ہوں گے۔.
wind band
ہوائی باجا، ہوائی باجے بجانے والوں کی کوئی ٹولی جو اپنے طور پر زمزمہ پرداز ہو یا کسی سازینے میں شامل ہو۔.
wind machine
ہوائی مشین یا پنکھا، جس سے ہوا کا جھکّڑ چلایا جائے یا ہوا کی سائیں سائیں پیدا کی جائے۔.
wind-rose
ایک طرح کی ترسیمی شکل جس میں دکھایا جائے کہ کسی جگہ ہوا کس کس طرف سے اور کتنے زور سے چلتی ہے، گل باد۔.
وندے ماترم
ایک نظم ہے جو کہ بنگالی زبان کے مصنف بنکم چندرا چٹوپادھیائے کی ناول آنند مٹھ سے لی گئی ہے، اے مادر وطن میں سر جھکائے ہاتھ جوڑے کھڑا ہوکر تیری تعظیم بجا لاتا ہوں
window-shop
درشنی خریداری کرنا، کوئی چیز خریدے بغیر دُکان کی کھڑکیوں میں سجا مال دیکھ کر دل خوش کرنا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wound)
wound
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔