تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"waned" کے متعقلہ نتائج
waned کے لیے اردو الفاظ
waned کے اردو معانی
اسم
- چاند کا گھٹاؤں
- محاق
- کمی
- گھٹاؤ
- زوال
- اتار
- چھیجن
- زوال قمر
فعل
- گھٹنا
- کم ہونا
- چھین ہونا
- زوال پانا
- چاند کا گھٹنا
- اترنا
- ڈھلنا
- گھٹنا
- کم ہونا
- چھوٹا ہونا
- خصوصاً چاند کے روشن حِصّے کا بڑھنے کے برعکس
waned के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चांद का घटाओं
- महाक़
- कमी
- घटाओ
- ज़वाल
- उतार
- छीजन
- ज़वाल क़मर
क्रिया
- घटना
- कम होना
- छीन होना
- ज़वाल पाना
- चांद का घटना
- उतरना
- ढलना
- घटना
- कम होना
- छोटा होना
- ख़ुसूसन चांद के रोशन हिस्से का बढ़ने के बरअक्स
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَنڈ
لنگڑا ، لولا ، اپاہچ ؛ ناقص ؛ بے دَم ؛ کمزور ، دبلا ، لاغر ؛ جس کے ہاتھ کاٹے گئے ہوں ؛ جس کا ختنہ کیا گیا ہو
vanadium
ایک سخت سرمئی فلزاتی عبوری عنصر جو بعض کچ دھاتوں میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے ؛ بعض قسم کے فولادوں کو مستحکم بنانے کے لیے قلیل مقدار میں مستعمل (علامت V).
وَینیڈِیَم
(کیمیا) ایک سخت سرمئی فلزاتی عبوری عنصر جو بعض کچ دھاتوں میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے اور بعض قسم کے فولادوں کو مستحکم بنانے کے لیے قلیل مقدار میں مستعمل (علامت V)
وَالنّادِر کالْمَعْدُوم
جو چیز یا بات بہت کم ہو وہ نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، کمیاب یا شاذ و نادر بات کو معدوم یا مفقود سمجھنا چاہیے
wind tunnel
طیاروں وغیرہ کے نمونوں پر سے ہوا کا دھارا گزارنے کا آلہ جس کے ذریعے پتا چلایا جاتا ہے کہ طیاروں پر ہوا کے کیا اثرات مرتب ہوں گے۔.
wind band
ہوائی باجا، ہوائی باجے بجانے والوں کی کوئی ٹولی جو اپنے طور پر زمزمہ پرداز ہو یا کسی سازینے میں شامل ہو۔.
wind machine
ہوائی مشین یا پنکھا، جس سے ہوا کا جھکّڑ چلایا جائے یا ہوا کی سائیں سائیں پیدا کی جائے۔.
wind-rose
ایک طرح کی ترسیمی شکل جس میں دکھایا جائے کہ کسی جگہ ہوا کس کس طرف سے اور کتنے زور سے چلتی ہے، گل باد۔.
وندے ماترم
ایک نظم ہے جو کہ بنگالی زبان کے مصنف بنکم چندرا چٹوپادھیائے کی ناول آنند مٹھ سے لی گئی ہے، اے مادر وطن میں سر جھکائے ہاتھ جوڑے کھڑا ہوکر تیری تعظیم بجا لاتا ہوں
window-shop
درشنی خریداری کرنا، کوئی چیز خریدے بغیر دُکان کی کھڑکیوں میں سجا مال دیکھ کر دل خوش کرنا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (waned)
waned
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔