تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wobble" کے متعقلہ نتائج

wobble

چَک

wobble-board

آسٹر ایک طرح کا فائبر بورڈ جسے ساز کی طرح بجایا جاتا ہے اور مدّھم گونجتی آواز دیتا ہے۔.

wobbler

کوئی چیز جو لٹّو کی طرح ڈولے؛ کوئی فرد جو ایک بات پر قائم نہ رہے۔.

وَبال

بہت دشوار، نہایت مشکل نیز بہت تکلیف دہ

وَبَالِ جَاں

جان کے لئے مصیبت، جان پر بوجھ، جان پر بار

وابِل

بڑی بڑی بوندوں والی بارش، موسلا دھار بارش نیز پھوار اور اوس

وَبال ہونا

عذاب نازل ہونا، گناہ کی سخت سزا ملنا، قہر ٹوٹنا

وَبال آنا

زوال آنا، ادبار آجانا

وَبال جان

زندگی کے لیے تکلیف دہ، جو نہایت مصیبت کا باعث ہو، عذاب جاں، ناگوار طبع

وَبالِ دوش

کاندھے کا بوجھ، جو مزاج کے مطابق نہ ہو، پریشانِ خاطر کا باعث، تکلیف دہ، باعثِ مصیبت، عذابِ جان

وَبال لَگنا

مصیبت کا پیچھے پڑنا، جھگڑا پیچھے لگ جانا، نیز کسی کام کا مصیبت محسوس ہونا، کسی ذمے داری کا سخت ناگوار معلوم ہونا، ناگوارطبع ہونا

وَبال اُٹْھنا

مصیبت آنا، بپتا پڑنا

وَبال پَڑنا

(کسی جرم یا خطا کی) سزا ملنا، صبر پڑنا، ظلم و ستم کا بدلہ ملنا، قہر الٰہی نازل ہونا

وَبال لینا

مصیبت قبول کرنا، پریشانی سر پر لینا، کسی پر ظلم کر کے اس کا عذاب اپنے سر لینا، صبر سمیٹنا

وَبال ڈالنا

کوئی ایسی ذمے داری کسی پر ڈالنا جو اس کے لیے باعث تکلیف و زحمت ہو

wobble کے لیے اردو الفاظ

wobble

ˈwɒb.əl

wobble کے اردو معانی

فعل متعدی، فعل لازم

  • لڑکھڑانا
  • گھومنا
  • چکرانا
  • ڈگمگانا
  • ڈگمگا کر چلنا، گردش کرتے ہوئے یا گھومتے ہوئے
  • ایک طرف سے دوسری طرف لڑکھڑانا
  • کانپنا
  • ہچکچاہٹ سے کام کرنا
  • جھول آمیز حرکت کرنا
  • رک رک کر باہر نکالنا جیسے حلق سے آواز کا

wobble के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • लड़खड़ाना
  • घूमना
  • चकराना
  • डगमगाना
  • डगमगा कर चलना, गर्दिश करते हुए या घूमते हुए
  • एक तरफ़ से दूसरी तरफ़ लड़खड़ाना
  • काँपना
  • हिचकिचाहट से काम करना
  • झूल-आमेज़ हरकत करना
  • रुक रुक कर बाहर निकालना जैसे हलक़ से आवाज़ का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wobble)

نام

ای-میل

تبصرہ

wobble

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone