تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"whistle" کے متعقلہ نتائج

whistle

سِیٹی

whistle for

کِسی دعوے کی ادائیگی میں ناکام رہنا

whistle-stop

امریکا کسی ریلوے لائن پر چھوٹا سا غیر اہم قصبہ ۔.

whistle-blower

سیٹی بجانے والا ، مخبر، جو سیٹی بجا کر کسی سرگرمی کے اختتام کا اعلان کرے یا کسی غیر قانونی کام کی حکام مجاز کو خبر دے -.

whistler

سیٹی بجانے والا

whistling kettle

سیٹی والی کیتلی ، جس کی سیٹی پانی ابلنے پر بھاپ کے زور سے بجنے لگتی ہے۔.

whistling

سیٹی بجانے کا عمل

wolf whistle

بھیڑیا سیٹی،جو کسی کی جنسی دلکشی کی داد دینے کے لیے بجائی جائے۔.

whistle کے لیے اردو الفاظ

whistle

ˈwɪs.əl

whistle کے اردو معانی

فعل لازم

  • صاف، سریلی آواز کا پیدا ہونا ایسی آوازوں کا ایک سلسلہ جو ہونٹوں کو سکیڑ کر اور چھوٹا سا سوراخ بنا کر اس میں سے ہوا کو زبان کی مدد سے یا دانتوں کے ذریعے خارج کرتے ہوئے نکالی جاتی ہے
  • ایسی ہی آواز کا نکالنا
  • کسی اور ذریعے یا ذرائع سے ایسی ہی آواز یا سلسلۂ آواز پیدا ہونا، جیسے کسی چیز میں پھونک مار کر
  • سیٹی بجنا/ بجانا
  • سائیں سائیں کرنا
  • اسی قسم کی آواز کا بھاپ یا اور کسی ذریعے سے نکلنا
  • اس سے ملتی جلتی آوازوں کا منہ سے نکلنا جیسا کہ پرندے نکالتے ہیں
  • سیٹی جیسے آواز سے ساں کرتے ہوئے تیزی سے حرکت میں آنا، جانا یا گزرنا جیسے تیز ہوا یا میزائل

فعل متعدی

  • سیٹی کی آواز پیدا کرنا
  • بُلانا، رہنمائی کرنا یا اشارہ کرنا مثلاً سیٹٰی سے یا سیٹی جیسی آواز میں

اسم

  • سیٹی
  • سیٹی جیسی آواز نکالنے کا ایک آلہ جسے سانس کی قوت سے یا بھاپ وغیرہ سے بجایا جاتا ہے
  • کوئی آواز جو سیٹی سے نکالی جائے یا سیٹی کی طرح نکلے
  • سیٹی کی آواز جو سگنل، ہدایت، رہنمائی یا بلاوے کی علامت ہو
  • بانسری
  • الغوزہ
  • صفیری

whistle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • साफ़, सुरीली आवाज़ का पैदा होना ऐसी आवाज़ों का एक सिलसिला जो होंटों को सुकेड़ कर और छोटा सा सूराख़ बना कर उस में से हवा को ज़बान की मदद से या दाँतों के ज़रि'ए ख़ारिज करते हुए निकाली जाती है
  • ऐसी ही आवाज़ का निकालना
  • किसी और ज़रि'ए या ज़राए' से ऐसी ही आवाज़ या सिलसिला-ए-आवाज़ पैदा होना, जैसे किसी चीज़ में फूँक मार कर
  • सीटी बजना/ बजाना
  • साँय-साँय करना
  • इसी क़िस्म की आवाज़ का भाप या और किसी ज़रि'ए से निकलना
  • इस से मिलती जुलती आवाज़ों का मुँह से निकलना जैसा कि परिंदे निकालते हैं
  • सीटी जैस आवाज़ से साँ करते हुए तेज़ी से हरकत में आना, जाना या गुज़रना जैसे तेज़ हवा या मिज़ाइल

सकर्मक क्रिया

  • सीटी की आवाज़ पैदा करना
  • बुलाना, रहनुमाई करना या इशारा करना मसलन सीटी से या सीटी जैसी आवाज़ में

संज्ञा

  • सीटी
  • सीटी जैसी आवाज़ निकालने का एक आला जिसे साँस की क़ुव्वत से या भाप वग़ैरा से बजाया जाता है
  • कोई आवाज़ जो सीटी से निकाली जाए या सीटी की तरह निकले
  • सीटी की आवाज़ जो सिगनल, हिदायत, रहनुमाई या बुलावे की 'अलामत हो
  • बाँसुरी
  • अलग़ोज़ा
  • सफ़ीरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

whistle

سِیٹی

whistle for

کِسی دعوے کی ادائیگی میں ناکام رہنا

whistle-stop

امریکا کسی ریلوے لائن پر چھوٹا سا غیر اہم قصبہ ۔.

whistle-blower

سیٹی بجانے والا ، مخبر، جو سیٹی بجا کر کسی سرگرمی کے اختتام کا اعلان کرے یا کسی غیر قانونی کام کی حکام مجاز کو خبر دے -.

whistler

سیٹی بجانے والا

whistling kettle

سیٹی والی کیتلی ، جس کی سیٹی پانی ابلنے پر بھاپ کے زور سے بجنے لگتی ہے۔.

whistling

سیٹی بجانے کا عمل

wolf whistle

بھیڑیا سیٹی،جو کسی کی جنسی دلکشی کی داد دینے کے لیے بجائی جائے۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (whistle)

نام

ای-میل

تبصرہ

whistle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone