تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wrestle" کے متعقلہ نتائج

wrestle

ہاتھ پاؤں مارنا

wrestler

پَہیلْوان

versatile

ہمہ دان

whistle

صاف، سریلی آواز کا پیدا ہونا ایسی آوازوں کا ایک سلسلہ جو ہونٹوں کو سکیڑ کر اور چھوٹا سا سوراخ بنا کر اس میں سے ہوا کو زبان کی مدد سے یا دانتوں کے ذریعے خارج کرتے ہوئے نکالی جاتی ہے

wristlet

دَسْت بَنْد

wrest-block

کھونٹی تختی، پیانی یا ہارپسی کور ڈ ولایتی بین کا وہ حصّہ جہاں پن کھو نٹیاں لگی ہوتی ہیں۔.

whistle-blower

سیٹی بجانے والا ، مخبر، جو سیٹی بجا کر کسی سرگرمی کے اختتام کا اعلان کرے یا کسی غیر قانونی کام کی حکام مجاز کو خبر دے -.

wrest

چِھینْنا

wrest-pin

پن کھو نٹی، ہر وہ کھو نٹی جس سے پیانو یا ہار پسی کورڈ کے تار پنوں کے ذریعہ منسلک ہوں۔.

wolf whistle

بھیڑیا سیٹی،جو کسی کی جنسی دلکشی کی داد دینے کے لیے بجائی جائے۔.

whistle-stop

امریکا کسی ریلوے لائن پر چھوٹا سا غیر اہم قصبہ ۔.

whistle for

کِسی دعوے کی ادائیگی میں ناکام رہنا

wrester

مَروڑنے والا شَخص

wreathe

گول ہار کی طرح یا گول ہار کے ذریعے گھیرے میں لینا۔.

vestee

اسم معنی ۳۔.

wrestle کے لیے اردو الفاظ

wrestle

ˈres.əl

wrestle کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • کُشتی ہونا
  • مقابلہ ہونا
  • مدِّ مقابل کو پکڑ کر نیچے گرانے کی کوشش کیا جانا
  • کوشش، جد و جہد یا مقابلہ ہونا
  • کُشتیوں میں مقابلہ کرنا
  • دوسرے پر قابو پانے کی کوشش کرنا، مثلاً طاقت کے بل بوتے پر
  • (مغربی امریکا) داغنے کے لیے زمین پر گرا دینا جیسے مویشیوں کو
  • کشتیوں کا مقابلہ
  • دنگل
  • جیتنے کے لیے کوئی سی جد و جہد
  • کُشتی

wrestle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • कुश्ती होना
  • मुक़ाबला होना
  • मद्द-ए-मुक़ाबिल को पकड़ कर नीचे गिराने की कोशिश किया जाना
  • कोशिश, जिद्द-ओ-जहद या मुक़ाबला होना
  • कुश्तियों में मुक़ाबला करना
  • दूसरे पर क़ाबू पाने की कोशिश करना, मस्लन ताक़त के बल-बूते पर
  • (मग़रिबी अमरीका) दाग़ने के लिए ज़मीन पर गिरा देना जैसे मवेशियों को
  • कश्तियों का मुक़ाबला
  • दंगल
  • जीतने के लिए कोई सी जिद्द-ओ-जहद
  • कुश्ती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wrestle)

نام

ای-میل

تبصرہ

wrestle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone