تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wey" کے متعقلہ نتائج
wey کے لیے اردو الفاظ
wey کے اردو معانی
اسم
- وزن یا حجم کی ایک اکائی جس کا پہلے رواج تھا، اس کی شرح متعیّن نہ تھی، اشیا کے حساب سے ادلتی بدلتی رہتی تھی۔.
wey के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वज़न या हुजम की एक इकाई जिस का पहले रिवाज था, उस की शरह मतई्ान ना थी, अश्या के हिसाब से अदल्ती बदलती रहती थी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wey
وزن یا حجم کی ایک اکائی جس کا پہلے رواج تھا، اس کی شرح متعیّن نہ تھی، اشیا کے حساب سے ادلتی بدلتی رہتی تھی۔.
وَیا
سابق میں کہی ہوئی بات کے بعد ’’ اور یا ‘‘ کے معنی میں، اس سے مراد یہ ہوتی ہے کہ یا ویسا ہے جیسا پہلے کہا تھا اور یا ایسا ہے، اور یا، یا، یا پھر، اور اگر۔ اب اس کی بجائے بالعموم صرف ’’ یا ‘‘ کہتے ہیں
wyandot
(الف) وین ڈوٹ، شمالی امریکا کے ان قدیم باشندوں میں سے کوئی جو اونٹیریو میں آباد تھے (ب) ان باشندوں کی بولی۔.
wysiwyg
کمپیوٹر: وزی وگ، جو دید ہے وہی یافت ہے، جس سے یہ جتانا مقصود ہو کہ متن جس طرح اسکرین پر دکھایا گیا ہے ہو بہو اسی طرح چھپ کر نکلے گا [what you see is what you get کے پہلے حرفوں کو جوڑ کر بنایا ہوا لفظ].
wayfaring tree
ایک یورپی اور ایشیائی جھاڑی lantanaجس پر سفید پھول اور چھوٹے چھوٹے گول بیر نما پھل آتے ہیں جو پہلے سبز ہوتے ہیں پھر سرخ رنگ اختیار کرتے ہیں اور با لآخر سیاہ ہوجاتے ہیں، سرِ راہ بہت عام۔.
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (wey)
wey
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔