تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"waxy" کے متعقلہ نتائج

waxy

موم آسا، موم نما۔.

wax

موم

vex

اِشْتِعال

ویں

(دکن) وہ

وَیں

رک : وہیں جو درست املا ہے ۔

وَقْص

(عروض) حرف ثانی متحرک کو گرا دینا ، بحر کامل سے مخصوص ایک زحاف جس میں دوسرا حصہ حرکت کے لیے حذف کر دیتے ہیں ، متفاعلن کا ایک زحاف رکن

وَجْہ

صورت، شکل، چہرہ، رُو، منھ

وَیشیہ

ہندوؤں کی تیسری ذات جس کا کام زراعت اور تجارت ہے نیز اس ذات کا فرد، زمیندار، کاشتکار، بنیا، دوکاندار، مہاجن

وِکاس

۱۔ کھلنے یا پھلنے کا عمل ، کھلنے یا چٹکنے کی کیفیت ، بکاس۔

وِعا

(لفظاً) برتن، ظرف

وَئِیں

اُسی وقت ، وہیں ، فوراً ۔

وَئی

(عو) عموماً اپنے ہم عمروں کو مخاطب کرنے کا ایک کلمہ، بھئی

وِش

زہر، کچلا

ور

دعا، جس کی تمنا کی گئی ہو، وہ بات جس کے لیے کسی دیوی دیوتا یا کسی بزرگ سے التجا کی گئی ہو

وَیش

ہندوؤں کی چار ذاتوں میں سے تیسری ذات جس کا پیشہ تجارت اور زراعت ہے ، تاجر طبقہ ۔

waxy کے لیے اردو الفاظ

waxy

ˈwæk.si

waxy کے اردو معانی

صفت

  • موم کی طرح
  • وضع اور شکل میں موم سے مشابہ
  • مومی
  • موم سے متعلق، جس میں موم بہت زیادہ ہو، موم میں لپٹا ہوا ہو یا موم کا بنا ہو
  • (مجازاً) لچک دار، لچکیلا
  • نرم، ملائم
  • کومل
  • اثر پذیر
  • پلپلا
  • (امراضیات) جسم کے کسی حصے میں موم کی طرح کا غیر تحلیل پذیر لحمیاتی مادہ جمع ہونے سے پیدا ہونے والی نسیج کی خرابی سے متعلق
  • نشاستہ دار غذاؤں کی خاصیت والا
  • (برطانوی بول چال) خفا، غصے میں

waxy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • मोम की तरह
  • वज़' और शक्ल में मोम से मुशाबेह
  • मोमी
  • मोम से मुत'अल्लिक़, जिसमें मोम बहुत ज़ियादा हो, मोम में लिपटा हुआ हो या मोम का बना हो
  • (मजाज़न) लचकदार, लचकीला
  • नर्म, मुलाइम
  • कोमल
  • असर-पज़ीर
  • पिलपिला
  • (अमराज़ियात) जिस्म के किसी हिस्से में मोम की तरह का ग़ैर-तहलील- पज़ीर लहमियाती माद्दा जमा' होने से पैदा होने वाली नसीज की ख़राबी से मुत'अल्लिक़
  • निशास्ता-दार ग़िज़ाओं की ख़ासियत वाला
  • (बर्तानवी बोल-चाल) ख़फ़ा, ग़ुस्से में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (waxy)

نام

ای-میل

تبصرہ

waxy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone