تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَیش" کے متعقلہ نتائج

وَیش

ہندوؤں کی چار ذاتوں میں سے تیسری ذات جس کا پیشہ تجارت اور زراعت ہے ، تاجر طبقہ ۔

وَیشیہ

ہندوؤں کی تیسری ذات جس کا کام زراعت اور تجارت ہے نیز اس ذات کا فرد، زمیندار، کاشتکار، بنیا، دوکاندار، مہاجن

وَیشیہ

ویش قوم کی عورت، تجارت کرنے والی عورت

وَیشمیہ

inequality, unevenness

وَیشنُو

(وشنو سے متعلق، وشنو کا ماننے والا، نیز ہندوؤں کے تین بڑے فرقوں میں سے ایک، نیز وشن کا یا وشن کے متعلق

وَیشیا

ویش قوم کی عورت، تجارت کرنے والی عورت

وَیشٹِت

surrounded, encompassed, enclosed, encircled, enveloped, bound or wound round, wrapped up

وَیشیَہ راج

ہندوؤں کے تیسرے فرقے کی حکومت جو اہل تجارت ہیں ، اہل کاروبار کا راج ، کاروبار شاہی ۔

وَیشیشِک

(لفظاً) مخصوص، (فلسفہ) ویشیشک نظریے سے متعلق، نیز اس نظریے کا ماننے والا

وَیشاکھی

وہ پیداوار جو بیساکھ کے مہینے میں ہو، جیسے: خربوزہ تربوز وغیرہ

وَیشاکھ

ویساکھ

وَیشیا گامی

رنڈی باز، چکلے جانے والا

وَیشْنو بھوجَن

Vaishnu's diet, vegetarian diet

وَیشیا گَھر

رنڈیوں کا گھر، طوائف خانہ، بدنام عورتوں کے رہنے کی جگہ

وَیشنَوی تَحرِیک

رک : ویشنو بھگتی تحریک

اردو، انگلش اور ہندی میں وَیش کے معانیدیکھیے

وَیش

vaishवैश

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

وَیش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندوؤں کی چار ذاتوں میں سے تیسری ذات جس کا پیشہ تجارت اور زراعت ہے ، تاجر طبقہ ۔
  • ہیرے کی ایک قسم جو شفاف اور سبزی مائل ہوتی ہے

Urdu meaning of vaish

  • Roman
  • Urdu

  • hinduu.o.n kii chaar zaato.n me.n se tiisrii zaat jis ka peshaa tijaarat aur zaraaat hai, taajir tabqa
  • hiire kii ek qism jo shaffaaf aur sabzii maa.il hotii hai

English meaning of vaish

Noun, Masculine

  • a type of diamond that is transparent and greenish
  • Vaisya, member of the third of the four Hindu castes, engaged in agriculture or trade

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَیش

ہندوؤں کی چار ذاتوں میں سے تیسری ذات جس کا پیشہ تجارت اور زراعت ہے ، تاجر طبقہ ۔

وَیشیہ

ہندوؤں کی تیسری ذات جس کا کام زراعت اور تجارت ہے نیز اس ذات کا فرد، زمیندار، کاشتکار، بنیا، دوکاندار، مہاجن

وَیشیہ

ویش قوم کی عورت، تجارت کرنے والی عورت

وَیشمیہ

inequality, unevenness

وَیشنُو

(وشنو سے متعلق، وشنو کا ماننے والا، نیز ہندوؤں کے تین بڑے فرقوں میں سے ایک، نیز وشن کا یا وشن کے متعلق

وَیشیا

ویش قوم کی عورت، تجارت کرنے والی عورت

وَیشٹِت

surrounded, encompassed, enclosed, encircled, enveloped, bound or wound round, wrapped up

وَیشیَہ راج

ہندوؤں کے تیسرے فرقے کی حکومت جو اہل تجارت ہیں ، اہل کاروبار کا راج ، کاروبار شاہی ۔

وَیشیشِک

(لفظاً) مخصوص، (فلسفہ) ویشیشک نظریے سے متعلق، نیز اس نظریے کا ماننے والا

وَیشاکھی

وہ پیداوار جو بیساکھ کے مہینے میں ہو، جیسے: خربوزہ تربوز وغیرہ

وَیشاکھ

ویساکھ

وَیشیا گامی

رنڈی باز، چکلے جانے والا

وَیشْنو بھوجَن

Vaishnu's diet, vegetarian diet

وَیشیا گَھر

رنڈیوں کا گھر، طوائف خانہ، بدنام عورتوں کے رہنے کی جگہ

وَیشنَوی تَحرِیک

رک : ویشنو بھگتی تحریک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone