تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"waxbill" کے متعقلہ نتائج

waxbill

لاکھ منقار خاندانEstrildidae کی کوئی چھوٹی سہرہ نُما چڑیا جس کی سُرخ چونچ لاکھی رنگ کی ہوتی ہے۔.

وِرْبَل

(موسیقی) کمزور ؛ نبل ، بے طاقت ؛ (موسیقی) مدھم ۔

وَقبی

جسم کے گڑھے سے متعلق

وَکِیل

ﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام (خدا کے ننانوے ناموں میں سے ایک)

واصِل

لگا ہوا، جڑا ہوا، ملا ہوا، ملحق، متصل، پیوست ہونے والا، پیوستہ

وَسائِل

ذرائع، واسطے، وسیلے

وابِل

بڑی بڑی بوندوں والی بارش، موسلا دھار بارش نیز پھوار اور اوس

واصِل ہونا

ملنا، ملاقات ہونا نیز وصل کرنا، ملاپ ہونا

وَکِیل کَرنا

(فقہ) اپنا وکیل بنانا

واصِل کَرنا

ملانا، جوڑنا، متصل کرنا

وَکِیل ہونا

(فقہ) اپنا وکیل بنانا

واصلؔ جاناں

one who meets beloved

واصِل و باقی

رک : واصل باقی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

واصِل باقی

(محاسبی) وصول شدہ اور باقی رقم کا گوشوارہ جس سے جمع اور بقایا معلوم ہو نیز وصول و بقایا یا لگان کا حساب یا رسیدیں

واصِلِ حَق

(تصوف) سالک جس نے ماسوا اﷲ سے منقطع ہو

waxbill کے لیے اردو الفاظ

waxbill

waxbill کے اردو معانی

اسم

  • موم منقار
  • لاک منقار
  • بیا، ایشیا اور افریقہ میں پائے جانے والے متعدد ہیئتوں میں سے کوئی جن کی موم نما سفید گلابی یا سرخ چونچ ہوتی ہے، ان میں بہت سے قفس نشین پرندے بھی شامل ہیں
  • جاوا کی چڑیا
  • جزائرِ شرق الہند کی دھانی چڑیا

waxbill के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मोम मिंक़ार
  • लाक मिंक़ार
  • बिया, एशिया और अफ़्रीक़ा में पाए जाने वाले मुत'अद्दिद हैअतों में से कोई जिनकी मोम-नुमा सफ़ेद गुलाबी या सुर्ख़ चोंच होती है, उनमें बहुत से क़फ़स-नशीन परिंदे भी शामिल हैं
  • जावा की चिड़िया
  • चज़ाइर-ए-शर्क़ उल-हिंद की धानी चिड़िया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (waxbill)

نام

ای-میل

تبصرہ

waxbill

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone