تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wassail" کے متعقلہ نتائج
wassail کے لیے اردو الفاظ
wassail کے اردو معانی
اسم، فعل، فعل متعدی، فعل لازم
- انگلستان میں قدیم زمانے کا جام صحت
- جشنِ_طرب جس میں شراب_نوشی ہوتی ہے اور جامِ_صحت پیے جاتے ہیں
- ایسے موقعوں پر پی جانے والی مے یا تیز شراب، عموماً کرسمس یا سال نو کے موقع پر
- جشنِ_شراب_نوشی ہونا
- بد_مست ہونا
- جامِ_صحت پینا
wassail के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया
- इंग्लिस्तान में क़दीम ज़माने का जाम-ए-सेहत
- जश्न-ए-तरब जिसमें शराब-नोशी होती है और जाम-ए-सेहत पिए जाते हैं
- ऐसे मौक़ों' पर पी जाने वाली मय या तेज़ शराब, 'उमूमन क्रिसमस या साल-ए-नौ के मौक़ा' पर
- जश्न-ए-शराब-नोशी होना
- बद-मस्त होना
- जाम-ए-सेहत पीना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (wassail)
wassail
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔