تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"washer" کے متعقلہ نتائج

washer

(الف) کوئی فرد یا شے جو دھونے کا کام کرے۔ (ب) کپڑے دھونے کی مشین۔.

washer-dryer

کپڑے دھونے کی مشین جس میں کپڑے سکھانے کا بندوبست بھی ہو ۔.

washer-up

برط کھانے کے برتن وغیرہ دھونے والا۔.

وَشِیر

ایک درخت (لاط : Achyranthes aspera) ؛ کالی مرچ کی قسم کا ایک تلخ پودا (لاط : Pothos officinal)

wisher

چاہنے والا

washerman

دھوبی

washerwoman

دھوبَن

ویسَر

گدھا، خچر، استر

وِشَد

صاف، پاک، خالص؛ سفید نیز واضح

وَسُورا

دکھ ، رنج ، تکلیف ؛ بے میل ۔

ویسرائے

رک : وائسرائے ۔

وِشادی

وشاد (رک) سے منسوب یا متعلق، نا امید

وَسارا

اسارا، چھپر، سائبان

وِسادَہ

(لفظاً) تکیہ، بالش، سرہانہ

وسودا

زمین

washer کے لیے اردو الفاظ

washer

ˈwɒʃ.ər

washer کے اردو معانی

اسم

  • دھونے والا
  • دھوبی
  • دھلائی کرنے والا شخص یا چیز
  • دھلائی کی مشین
  • ایک چوڑا چھلا یا سوراخ دار چمڑے، ربڑ یا دھات کا ٹکڑا جو کسی جوڑ کو تنگ کرنے، کسی چیز کے بہاؤ کو روکنے یا دباؤ کو تقسیم کرنے کے لیے استعمال کیا اور کابلے یا ڈھبری کے درمیان رکھ کر کسا جاتا ہے
  • واشل
  • چیندی

washer के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • धोने वाला
  • धोबी
  • धुलाई करने वाला शख़्स या चीज़
  • धुलाई की मशीन
  • एक चौड़ा छल्ला या सूराख़-दार चमड़े, रबड़ या धात का टुकड़ा जो किसी जोड़ को तंग करने, किसी चीज़ के बहाव को रोकने या दबाव को तक़सीम करने के लिए इस्ते'माल किया और क़ाबले या ढबरी के दरमियान रख कर कसा जाता है
  • वाशल
  • चींदी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (washer)

نام

ای-میل

تبصرہ

washer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone