تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُشاق" کے متعقلہ نتائج

وُشاق

خادم، خدمت گار، غلام، سادہ رو غلام، امرد، غلام، غلام بچہ

وَشاق

کنیز، لونڈی، باندی

وِشاکار

(لفظا) ریشے سے بھرا ہوا ؛ (طب) ایک پودہ ، ریشہ دار پودا (لاط: Euphorbia)

وَشَق

(طب) ایک وزن، آدھا صاع

وَشا

عورت، بیوی، استری

وَیشاکھی

وہ پیداوار جو بیساکھ کے مہینے میں ہو، جیسے: خربوزہ تربوز وغیرہ

وِشِکھا

بیلچہ، پھاوڑا، کدال

وِشال

بہت بڑا، چوڑا اور پھیلا ہوا، عظیم، وسیع و عریض

وِفاق

موافقت، سازگاری، میل، سنجوگ، اتفاق، اتحاد، ہم آہنگی، صلح، آشتی، محبت

واق

ایک درخت جو بعض روایات کے مطابق صبح کو پھول لاتا ہے جو شام کو مرجھا جاتے ہیں نیز وہ جنگلی درخت جس کے پھل کی بناوٹ آدمی یا جانوروں سے مشابہ ہوتی ہے

وِساق

وسق (رک) کی جمع ۔

وِشان

(کسی جانورکا) سینگ، ہاتھی دانت، سور کا دانت

وِشاد

اداسی، ملال

وَہَق

कमंद, जिससे ऊपर चढ़ते हैं, पाश, रस्सी, फंदा।।

وَراق

سونے چاندی کو کوٹ کر باریک ورق بنانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں وُشاق کے معانیدیکھیے

وُشاق

vushaaq•वुशाक़

اصل: ترکی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

وُشاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خادم، خدمت گار، غلام، سادہ رو غلام، امرد، غلام، غلام بچہ

Urdu meaning of vushaaq

  • Roman
  • Urdu

  • Khaadim, Khidamatgaar, Gulaam, saadaa ro Gulaam, amrad, Gulaam, Gulaam bachcha

वुशाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोकरा, ऐसा खिदमतगार लड़का जिसकी डाढ़ी-मँछ न निकली हों।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُشاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُشاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone