تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَیشاکھی" کے متعقلہ نتائج

وَیشاکھی

وہ پیداوار جو بیساکھ کے مہینے میں ہو، جیسے: خربوزہ تربوز وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں وَیشاکھی کے معانیدیکھیے

وَیشاکھی

vaishaakhiiवैशाखी

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

وَیشاکھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ پیداوار جو بیساکھ کے مہینے میں ہو، جیسے: خربوزہ تربوز وغیرہ
  • بیساکھ کے مہینے میں پورے چان٘د کی رات، (مجازاً) پورے چان٘د کا دن
  • (ہندو) گن٘گا کے نہان کا ایک میلہ جو بیساکھ کے مہینے میں ہوتا ہے؛ (کشتکاری) گیہوں کی کٹائی سے پہلے کسانوں کا جشن

Urdu meaning of vaishaakhii

  • Roman
  • Urdu

  • vo paidaavaar jo baisaakh ke mahiine me.n ho, jaiseh Kharbuuzaa tarbuuz vaGaira
  • baisaakh ke mahiine me.n puure chaand kii raat, (majaazan) puure chaand ka din
  • (hinduu) gangaa ke nihaan ka ek melaa jo baisaakh ke mahiine me.n hotaa hai; (kashatkaarii) gehuu.n kii kaTaa.ii se pahle kisaano.n ka jashn

वैशाखी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी पूर्णिमा जो विशाखा नक्षत्र से युक्त हो, वैशाख मास की पूर्णिमा
  • सौर मास की संक्रान्ति के दिन होने वाला उत्सव, सिक्खों का एक त्योहार
  • लाल गदहपूरना
  • पुराणानुसार वसुदेव की एक स्त्री का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَیشاکھی

وہ پیداوار جو بیساکھ کے مہینے میں ہو، جیسے: خربوزہ تربوز وغیرہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَیشاکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَیشاکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone