تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وہ بات" کے متعقلہ نتائج

وہ بات

وہ مرتبہ، وہ شان، وہ عزت، ایسا رتبہ، ایسی شان

وہ بات گَئی

موقع ہاتھ سے نکل گیا، موقع جاتا رہا نیز وہ عزت یا خاطرداری جاتی رہی

وہ بات ہو گَئی

مجامعت ہوگئی

وہ بات ہے

وہ مثال ہے، وہی مثال ہے کہ، یہ بات صادق آتی ہے کہ

وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی

(ادب) بالعموم اس وقت مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ وہ خاص بات یا تاثیر نہیں ہے جو کسی اور کی بات میں ہے

وہ بات کَہتے ہو کہ گَدھے کو بھی ہَنْسی آئے

نادانی کی بات، سراسر نادانی کی بات کہنا، بہت بے وقوفی کی بات کرتے ہو

وہ بات کرنا

ایسا کام کرنا

وہ بات کِسی کو بھی نَصِیب نَہِیں

یہ قدر و منزلت کسی کو بھی نصیب نہیں

وُہ بات حاصِل ہونا

(کسی خاص بات یا مرتبے کی طرف اشارہ) وہ بات ہونا ، وہ عزت ملنا ، وہ مقام حاصل ہونا ۔

وہ بات کوسوں گئی

موقع ہاتھ سے نکل گیا، موقع جاتا رہا نیز وہ عزت یا خاطرداری جاتی رہی

وہ اَور بات ہے

وہ بات دوسری ہے

یِہ بات وہ بات، ٹَکا دھر میرے ہاتھ

جو شخص اِدھر اُدھر کی باتیں بنا کر یا ہر طرح سے اپنا فائدہ چاہتا ہے تو اس کی نسبت یہ فقرہ کہتے ہیں

مَگَر وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی

اگرچہ بہت محنت اور کوشش سے نقل اتاری ہے لیکن پھر بھی نقل میں اصل کی سی خوبی نہیں ، نقل تو اتاری مگر اصل جیسی نہیں ۔

جو سادُھو کی مانے بات، رَہے آنَند وہ دِن رات

جو نیک آدمیوں کی نصیحت مانے وہ ہمیشہ آرام سے رہے گا

کیا تَماشے کی بات ہے جِس کا جائے وہ چور کَہلائے

جس کا نقصان ہو اس کے سر الزام ہو ، پولیس والے جب چوری کا سراغ نہ ملے تو یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ مدّعی نے مال اِدھر اُدھر کر دیا.

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں کچھ گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

اگر تم کو علم ہے تو یہ بات یاد رکھو کہ خدا جس کی طرف ہے سارا جہاں اس کی طرف ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وہ بات کے معانیدیکھیے

وہ بات

vo-baatवह-बात

اصل: ہندی

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

وہ بات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ مرتبہ، وہ شان، وہ عزت، ایسا رتبہ، ایسی شان
  • وہ کام، ایسی بات، ایسا کام
  • وہ کیفیت، پہلے والی حالت
  • کسی امر کی طرف اشارہ کر کے کسی خاص بات یا معلومات یاد دلاتے وقت مستعمل
  • جماع، مباشرت
  • (کنا یۃً) جو تمہارا منشا ہے، جو بات تمہارے دل میں ہے
  • وہ موقع

Urdu meaning of vo-baat

  • Roman
  • Urdu

  • vo martaba, vo shaan, vo izzat, a.isaa rutbaa, a.isii shaan
  • vo kaam, a.isii baat, a.isaa kaam
  • vo kaifiiyat, pahle vaalii haalat
  • kisii amar kii taraf ishaaraa kar ke kisii Khaas baat ya maaluumaat yaad dilaate vaqt mustaamal
  • jamaa, mubaasharat
  • (kannaa yan) jo tumhaaraa manshaa hai, jo baat tumhaare dil me.n hai
  • vo mauqaa

English meaning of vo-baat

Noun, Feminine

  • that thing, matter, or condition
  • that charm (bygone)
  • great! bravo!

वह-बात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह पदवी, वह शान, वह सम्मान, ऐसा रुतबा, ऐसी प्रतिष्ठा
  • वह काम, ऐसी बात, ऐसा काम
  • वह स्थिति, पहले वाली स्थिति
  • किसी आदेश की ओर संकेत कर के किसी विशेष बात या जानकारी को याद दिलाते समय प्रयुक्त
  • वह अवसर
  • सहवास, संभोग
  • (संकेतात्मक) जो तुम्हारा अभिप्राय है, जो बात तुम्हारे मन में है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وہ بات

وہ مرتبہ، وہ شان، وہ عزت، ایسا رتبہ، ایسی شان

وہ بات گَئی

موقع ہاتھ سے نکل گیا، موقع جاتا رہا نیز وہ عزت یا خاطرداری جاتی رہی

وہ بات ہو گَئی

مجامعت ہوگئی

وہ بات ہے

وہ مثال ہے، وہی مثال ہے کہ، یہ بات صادق آتی ہے کہ

وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی

(ادب) بالعموم اس وقت مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ وہ خاص بات یا تاثیر نہیں ہے جو کسی اور کی بات میں ہے

وہ بات کَہتے ہو کہ گَدھے کو بھی ہَنْسی آئے

نادانی کی بات، سراسر نادانی کی بات کہنا، بہت بے وقوفی کی بات کرتے ہو

وہ بات کرنا

ایسا کام کرنا

وہ بات کِسی کو بھی نَصِیب نَہِیں

یہ قدر و منزلت کسی کو بھی نصیب نہیں

وُہ بات حاصِل ہونا

(کسی خاص بات یا مرتبے کی طرف اشارہ) وہ بات ہونا ، وہ عزت ملنا ، وہ مقام حاصل ہونا ۔

وہ بات کوسوں گئی

موقع ہاتھ سے نکل گیا، موقع جاتا رہا نیز وہ عزت یا خاطرداری جاتی رہی

وہ اَور بات ہے

وہ بات دوسری ہے

یِہ بات وہ بات، ٹَکا دھر میرے ہاتھ

جو شخص اِدھر اُدھر کی باتیں بنا کر یا ہر طرح سے اپنا فائدہ چاہتا ہے تو اس کی نسبت یہ فقرہ کہتے ہیں

مَگَر وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی

اگرچہ بہت محنت اور کوشش سے نقل اتاری ہے لیکن پھر بھی نقل میں اصل کی سی خوبی نہیں ، نقل تو اتاری مگر اصل جیسی نہیں ۔

جو سادُھو کی مانے بات، رَہے آنَند وہ دِن رات

جو نیک آدمیوں کی نصیحت مانے وہ ہمیشہ آرام سے رہے گا

کیا تَماشے کی بات ہے جِس کا جائے وہ چور کَہلائے

جس کا نقصان ہو اس کے سر الزام ہو ، پولیس والے جب چوری کا سراغ نہ ملے تو یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ مدّعی نے مال اِدھر اُدھر کر دیا.

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں کچھ گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

اگر تم کو علم ہے تو یہ بات یاد رکھو کہ خدا جس کی طرف ہے سارا جہاں اس کی طرف ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وہ بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

وہ بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone