تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وہ بات ہو گَئی" کے متعقلہ نتائج

وہ بات ہو گَئی

مجامعت ہوگئی

وہ بات گَئی

موقع ہاتھ سے نکل گیا، موقع جاتا رہا نیز وہ عزت یا خاطرداری جاتی رہی

بات آئی گَئی ہو جانا

معاملے کا رفع دفع یا رفت گزشت ہونا، بھول میں پڑ جانا

وہ بات کَہتے ہو کہ گَدھے کو بھی ہَنْسی آئے

نادانی کی بات، سراسر نادانی کی بات کہنا، بہت بے وقوفی کی بات کرتے ہو

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں کچھ گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

اگر تم کو علم ہے تو یہ بات یاد رکھو کہ خدا جس کی طرف ہے سارا جہاں اس کی طرف ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وہ بات ہو گَئی کے معانیدیکھیے

وہ بات ہو گَئی

vo baat ho ga.iiवो बात हो गई

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

وہ بات ہو گَئی کے اردو معانی

  • مجامعت ہوگئی
  • وہ کام ہو گیا، وہ مقصد حاصل ہو گیا

Urdu meaning of vo baat ho ga.ii

  • Roman
  • Urdu

  • mujaamat hogi.i
  • vo kaam ho gayaa, vo maqsad haasil ho gayaa

वो बात हो गई के हिंदी अर्थ

  • सहवास हो गया
  • वह काम हो गया, वह उद्देश्य प्राप्त हो गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وہ بات ہو گَئی

مجامعت ہوگئی

وہ بات گَئی

موقع ہاتھ سے نکل گیا، موقع جاتا رہا نیز وہ عزت یا خاطرداری جاتی رہی

بات آئی گَئی ہو جانا

معاملے کا رفع دفع یا رفت گزشت ہونا، بھول میں پڑ جانا

وہ بات کَہتے ہو کہ گَدھے کو بھی ہَنْسی آئے

نادانی کی بات، سراسر نادانی کی بات کہنا، بہت بے وقوفی کی بات کرتے ہو

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں کچھ گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

اگر تم کو علم ہے تو یہ بات یاد رکھو کہ خدا جس کی طرف ہے سارا جہاں اس کی طرف ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وہ بات ہو گَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وہ بات ہو گَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone