تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِشانی" کے متعقلہ نتائج

وِشانی

بیل

وَشِنی

ایک قسم کا سانپ، سخت زہریلا سانپ

وِشان

(کسی جانورکا) سینگ، ہاتھی دانت، سور کا دانت

وِشادی

وشاد (رک) سے منسوب یا متعلق، نا امید

وانی

آواز، گفتگو، بول چال، زبان، بولی

واہِنی

لے جانے والی فوج ، لشکر ، ایک فوجی دستہ ؛ فوج کا ایک حصہ جس میں ۸۱ ہاتھی ۸۱ رتھ (گاڑیاں) ۲۴۳ گھوڑے اور ۴۰۵ پیدل ہوں ؛ ایک دریا

ویشیَنی

ویشیہ ذات کی عورت ، ویش عورت

وَزّانی

وہ شے جو وزن سے بکے ، تل کر فروخت ہونے والی شے نیز قطعی وزن نیز وہ محصول جو وزن پر رائج تھا اور اکبر بادشاہ نے منسوخ کر دیا تھا ۔

وِشنُو

سرایت کرنے والا، نفوذ کرنے والا

وِشْنُوی

وشنو (رک) سے متعلق ؛ وشنو کا پجاری

وَیشنُو

(وشنو سے متعلق، وشنو کا ماننے والا، نیز ہندوؤں کے تین بڑے فرقوں میں سے ایک، نیز وشن کا یا وشن کے متعلق

ویشنوی

ویشنو سے منسوب یا متعلق، وشنو کا، ویشنو مت کا ماننے والا، ہندو

وِشْنُ بَھگْتی

(ہندو) وشنو کی پوجا

وِشْنُ سُوامی

(ہندو) وشنو کا مندر یا بت ؛ کئی مصنفوں اور دیگر آدمیوں کا نام

وِشْنُ بَھگَت

(ہندو) وشنو کا پجاری

اردو، انگلش اور ہندی میں وِشانی کے معانیدیکھیے

وِشانی

vishaanii•विषाणी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

دیکھیے: وِشان

  • Roman
  • Urdu

وِشانی کے اردو معانی

صفت

  • بیل
  • وشان سے متعلق یا منسوب، سینگ والا، لمبے دانتوں والا

Urdu meaning of vishaanii

  • Roman
  • Urdu

  • bail
  • vishaaN se mutaalliq ya mansuub, siing vaala, lambe daa.nto.n vaala

विषाणी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (दे.) विषाण
  • जिसे सींग हो, लंबे दाँतों वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِشانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِشانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone