تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِشنُو" کے متعقلہ نتائج

وِشنُو

سرایت کرنے والا، نفوذ کرنے والا

وِشنُو مَت

وشنو کا مذہب

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

وِشنُو تال

(موسیقی) ایک تال کا نام جس میں چھے ضرب اور دو خالی ہوتے ہیں ۔

وِشنُو دیوتا

وشنو (رک) کو احترام سے پکارنے کا کلمہ ۔

وِشنُو اَوتار

(ہندو) (لفظاً) بھگوان کا انسان یاکسی اور ظاہری جسم میں جلوہ گر ہونا (ویدانت) وہ بزرگ ہستی جو بھگوان کا روپ ہو ، بھگوان کا انسانی روپ ۔

وِشنُو سَنِّیاسی

وہ فقیر جو وشنو کی پوجا کرتا ہو ۔

وِشنُو بَھگوان

(ہندو) وشنو دیوتا

وِشنُو کا گَرُڑ

مراد : وشنو دیوتا کارتھ اڑانے والا دیو ہیکل پرندہ ۔

وِشنُو پَد چَھند

(پنگل) چھبیس ماتراؤں کا وہ چھند (بحر) جس کے سولھویں اور چھبیسویں ماترے پر وقفہ اور مصرع کے آخر میں گرو (فع) ہوتا ہے ۔

وِشنُو کا اوتار

رک : وشنو اوتار

وِشْنُوی

وشنو (رک) سے متعلق ؛ وشنو کا پجاری

اردو، انگلش اور ہندی میں وِشنُو کے معانیدیکھیے

وِشنُو

vishnuविष्णु

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

وِشنُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) رک : وشنو جو زیادہ مستعمل ہے
  • سرایت کرنے والا، نفوذ کرنے والا
  • وشنو کو پوجنے والا فرقہ یا اس سے منسلک فرد، ہندوؤں کے تین بڑے دیوتاؤں میں سے ایک (بقیہ دو برہما اور شیوا) جو ان کے عقیدے کے مطابق ’’قائم یا باقی رکھنے والا ‘‘ ہے، یہ ہندوؤں کے عقیدے کے مطابق اس تثلیث یا تری مورتی کا ایک حصہ ہے جس میں برہما (خالق)، وشنو (محافظ) اور شیوا (غارت گر) شامل ہیں
  • وشنو کو پوجنے والا فرقہ یا اس سے منسلک فرد
  • چیت کا مہینہ
  • وہ نقطہ جہاں خط استوا اور طریق الشمس کا تقاطع ہوتا ہے

Urdu meaning of vishnu

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) ruk ha vishNu jo zyaadaa mustaamal hai
  • saraa.et karne vaala, nafuz karne vaala
  • vishNu ko puujne vaala firqa ya is se munslik fard, hinduu.o.n ke tiin ba.De devtaa.o.n me.n se ek (baqiiyaa do brahmaa aur shevaa) jo un ke aqiide ke mutaabiq ''qaayam ya baaqii rakhne vaala '' hai, ye hinduu.o.n ke aqiide ke mutaabiq is tasliis yaatrii muurtii ka ek hissaa hai jis me.n brahmaa (Khaaliq), vishNu (muhaafiz) aur shevaa (Gaarat gir) shaamil hai.n
  • vishNu ko puujne vaala firqa ya is se munslik fard
  • chet ka mahiina
  • vo nuqta jahaa.n Khat-e-istivaa aur tariiq ashshams ka taqaato hotaa hai

English meaning of vishnu

Noun, Masculine

  • a pure or pious man
  • Vishnu, the protector god
  • a name of fire
  • the preserver

विष्णु के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चैत का महीना
  • विष्णु को पूजने वाला संप्रदाय या इस से संबंधित व्यक्ति
  • प्रविष्ट करने वाला, लागू करने वाला

وِشنُو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وِشنُو

سرایت کرنے والا، نفوذ کرنے والا

وِشنُو مَت

وشنو کا مذہب

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

وِشنُو تال

(موسیقی) ایک تال کا نام جس میں چھے ضرب اور دو خالی ہوتے ہیں ۔

وِشنُو دیوتا

وشنو (رک) کو احترام سے پکارنے کا کلمہ ۔

وِشنُو اَوتار

(ہندو) (لفظاً) بھگوان کا انسان یاکسی اور ظاہری جسم میں جلوہ گر ہونا (ویدانت) وہ بزرگ ہستی جو بھگوان کا روپ ہو ، بھگوان کا انسانی روپ ۔

وِشنُو سَنِّیاسی

وہ فقیر جو وشنو کی پوجا کرتا ہو ۔

وِشنُو بَھگوان

(ہندو) وشنو دیوتا

وِشنُو کا گَرُڑ

مراد : وشنو دیوتا کارتھ اڑانے والا دیو ہیکل پرندہ ۔

وِشنُو پَد چَھند

(پنگل) چھبیس ماتراؤں کا وہ چھند (بحر) جس کے سولھویں اور چھبیسویں ماترے پر وقفہ اور مصرع کے آخر میں گرو (فع) ہوتا ہے ۔

وِشنُو کا اوتار

رک : وشنو اوتار

وِشْنُوی

وشنو (رک) سے متعلق ؛ وشنو کا پجاری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِشنُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِشنُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone