تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ویشنوی" کے متعقلہ نتائج

ویشنوی

ویشنو سے منسوب یا متعلق، وشنو کا، ویشنو مت کا ماننے والا، ہندو

وَیشنَوی تَحرِیک

رک : ویشنو بھگتی تحریک

وَیشنُو

(وشنو سے متعلق، وشنو کا ماننے والا، نیز ہندوؤں کے تین بڑے فرقوں میں سے ایک، نیز وشن کا یا وشن کے متعلق

وِشْنُوی

وشنو (رک) سے متعلق ؛ وشنو کا پجاری

ویشیَنی

ویشیہ ذات کی عورت ، ویش عورت

وَشِنی

ایک قسم کا سانپ، سخت زہریلا سانپ

وِشنُو

سرایت کرنے والا، نفوذ کرنے والا

وِشانی

بیل

وَیشْنو بھوجَن

Vaishnu's diet, vegetarian diet

وِشنُو پَد چَھند

(پنگل) چھبیس ماتراؤں کا وہ چھند (بحر) جس کے سولھویں اور چھبیسویں ماترے پر وقفہ اور مصرع کے آخر میں گرو (فع) ہوتا ہے ۔

وِشنُو مَت

وشنو کا مذہب

وِشنُو دیوتا

وشنو (رک) کو احترام سے پکارنے کا کلمہ ۔

وِشنُو تال

(موسیقی) ایک تال کا نام جس میں چھے ضرب اور دو خالی ہوتے ہیں ۔

وِشنُو سَنِّیاسی

وہ فقیر جو وشنو کی پوجا کرتا ہو ۔

وِشنُو بَھگوان

(ہندو) وشنو دیوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں ویشنوی کے معانیدیکھیے

ویشنوی

vaishnavii•वैष्णवी

اصل: سنسکرت

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

ویشنوی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ویشنو سے منسوب یا متعلق، وشنو کا، ویشنو مت کا ماننے والا، ہندو

Urdu meaning of vaishnavii

  • Roman
  • Urdu

  • vaishNav se mansuub ya mutaalliq, vishNu ka, vaishNav mat ka maanne vaala, hinduu

English meaning of vaishnavii

Noun, Feminine

  • a worshipper or follower of Vishṇu, name of one of the three great divisions of modern Hindu sects

वैष्णवी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (पुराण) दुर्गा, विष्णु की शक्ति

ویشنوی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ویشنوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ویشنوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone