تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"virus" کے متعقلہ نتائج

virus

بِس

varus

اندر کو مڑا ہوا

وِراث

مرنے کے بعد اس کی چھوڑی ہوئی جائیداد

وِراس

بدمزہ ، بدذائقہ ؛ (کنا یۃً) تکلیف دہ

وِرْث

میراث پانا، وارث ہونا

وَرَس

جس میں رس نہ ہو، بے رس، (مجازاً) بے مزہ، پھیکا، بدمزہ، بدبودار، گھناؤنا، تکلیف دہ

وڑش

مچھلی پکڑنے کی کنڈی

وَرْش

باران ، زمین کا ایک حصہ یا معلوم دنیا نیز ہندوستان

وِرْثہ

مردے کا مال، میراث، ترکہ

وِرْثا

وَرْثے

ورثہ کی جمع، ترکہ، مردے کا مال، جو حقدار کو پہنچے، میراث

وارثی

مشہور صوفی بزرگ سید وارث علی شاہ صاحب کے سلسلے سے متعلق یا منسوب، سلسلۂ وارثیہ سے منسلک شخص

وَرْسا

سپاہیوں کی قواعد پریڈ

وَرْسَہ

کھڑکیوں ، دروازوں اور چھتوں پر آگے کو نکلا ہوا وہ مضبوط ڈھلواں حصہ جو دیواروں کو بارش کے پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ۔ کوپری بڑے پتھر یا کھڑی اینٹ کا ورسہ ہوتا ہے جو دونوں جانب آگے کو نکلا ہوا رہتا ہے ۔

وَرْثی

ورثہ سے منسوب یا متعلق، ورثے کا نیز جو ایک نسل سے دوسری نسل کو بطور ورثہ منتقل ہو، نسلی

virus کے لیے اردو الفاظ

virus

ˈvaɪə.rəs

virus کے اردو معانی

  • وائرس
  • بِس
  • سمیه
  • وہ زیر خرد بینی، تقطیر پذیر، مرض زا جرثومے جو زندگی کی تمام اشکال میں بیماریاں پیدا کرتے ہیں اور جانداروں کے زندہ خلیوں کی بدولت پروان چڑھتے اور اپنی نسل بڑھاتے ہیں، جنھیں یا تو زندہ سمجھا جاتا ہے یا ایسی نواتی لحمیاتی اکائیاں سمجھا جاتا ہے جو عام طور پر
  • کوئی سمیاتی بیماری
  • ویکسین کا آبِ زلال یا لمف جو متعدی چھالوں سے حاصل ہوتا ہے اور چیچک جیسی بیماریاں دور کرنے کے لیے ویکسین کے طور پر کام آتا ہے
  • غیر صحیح طور پر کوئی ایسا مادہ جو چھوت کی بیماری پیدا کرنے والے کسی جاندار سے بنتا ہے
  • (شاذ) زہر، جیسے کسی زہریلے سانپ کا
  • (مجازاً) ذہن، روح یا اخلاق پر زہر یلے اثرات مرتب کرنے والی شے
  • زہر
  • مہلک اثر
  • سم

virus के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • वाइरस
  • बस
  • समीए
  • वो ज़ेर ख़िरद बीनी, तक़तीर पज़ीर, मर्ज़ ज़ा जर सौम़्य जो ज़िंदगी की तमाम इशकाल में बीमारीयां पैदा करते हैं और जानदारों के ज़िंदा ख़लीयों की बदौलत प्रवान चढ़ते और अपनी नसल बढ़ाते हैं, जिन्हें या तो ज़िंदा समझा जाता है या ऐसी नवाती लहमयाती अकाईयां समझा जाता है जो आम तौर पर
  • कोई सुमय्याती बीमारी
  • वैक्सीन का आब-ए-ज़लाल या लिम्फ जो मुतअद्दी छालों से हासिल होता है और चेचक जैसी बीमारीयां दूर करने के लिए वैक्सीन के तौर पर काम आता है
  • ग़ैर सही तौर पर कोई ऐसा माद्दा जो छूत की बीमारी पैदा करने वाले किसी जानदार से बनता है
  • (शाज़) ज़हर, जैसे किसी ज़हरीले साँप का
  • (मजाज़न) ज़हन, रूह या अख़लाक़ पर ज़हरीले असरात मुरत्तिब करनेवाली शैय
  • ज़हर
  • मोहलिक असर
  • सिम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (virus)

نام

ای-میل

تبصرہ

virus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone