تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِلاس کَرنا" کے متعقلہ نتائج

وِلاس کَرنا

مزے اُڑانا ، فرحت و خوشی حاصل کرنا ، حظ اُٹھانا ؛ اختلاط کرنا ، بوس و کنار کرنا

وِداع کَرنا

ترک کر دینا، چھوڑ دینا، چھوڑنا

وِچار کَرنا

سوچنا، غور کرنا

وِشواس کَرنا

بھروسا کرنا، اعتبار کرنا

وَسواس کَرنا

گمان کرنا ، شک کرنا ، اندیشہ کرنا ، فکر کرنا ، تردّد کرنا ، وہم کرنا

وِہار کَرنا

بہار کرنا، ٹہلنا، چہل قدمی کرنا، ہوا کھانا

ہائے وَیلا کَرنا

واویلا کرنا ، شور مچانا ۔ جمال بیگم بدستور ہائے ویلا کررہی تھیں ۔

وِچار پَرْگَٹ کَرنا

اظہارِ خیال کرنا ۔

وِفاق قائِم کَرنا

ایسا طرزِ حکومت بنانا جس میں صوبے یا ریاستیں بطور اکائی شامل ہوں ، وفاقی طرز حکومت بنانا ، وحدانی طرز حکومت قائم کرنا ۔

وِداع کَہنا

خدا حافظ کہنا، رخصت کرنا نیز لڑکی کو ماں باپ کے گھر سے سسرال رخصت کرنا

داخِل کَرنے والا

وہ جو داخل کرے

گُرُو کَرنے والا

۔صفت۔ مرتہن۔

مُمتاز کَرنے والا

نمایاں حیثیت دینے والا ، ذی مرتبت بنانے والا ۔

اِغوا کَرنے والا

Abductor

دَخْل کَرنے والا

intruder

اردو، انگلش اور ہندی میں وِلاس کَرنا کے معانیدیکھیے

وِلاس کَرنا

vilaas karnaa•विलास करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

وِلاس کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مزے اُڑانا ، فرحت و خوشی حاصل کرنا ، حظ اُٹھانا ؛ اختلاط کرنا ، بوس و کنار کرنا

Urdu meaning of vilaas karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maze u.Daanaa, farhat-o-Khushii haasil karnaa, haz uThaanaa ; iKhatilaat karnaa, bos-o-kanaar karnaa

English meaning of vilaas karnaa

Compound Verb

  • to sport, play, enjoy oneself, take pleasure

विलास करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मज़े उड़ाना, फ़र्हत-ओ-ख़ुशी हासिल करना, हज़ उठाना , इख़तिलात करना, बोस-ओ-कनार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِلاس کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِلاس کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone