تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُجُوہ" کے متعقلہ نتائج

وُجُوہ

اسباب، وجہیں

وُجُوہاتی

وجوہات (رک) سے متعلق و منسوب (تراکیب میں مستعمل ہے) ۔

وُجُوہات

وجہ کی جمع الجمع، دلیلیں، سبب

وُجُوہِ فَیصَلَہ

(قانون) عدالتی فیصلے کے عام وجوہ یا اصول جو مقدمے کے خاص حالات کے مدِّنظر اخذ کیے گئے ہوں ان کو اصول قانون کے مؤلفین عموما ًاس نام سے موسوم کرتے ہیں (انگ: Ratio Decidendi)

وُجُوہاتِ دِیوانی

(قانون) لین دین کے معاملات کے اُصول ۔

وُجُوہاتی رِشتَہ

وہ رشتے داری جو شادی کی وجہ سے ہو ، سببی تعلق ، سببی رشتہ (نسبی رشتے کے بر خلاف) ۔

بَہْمَہ وُجُوہ

in every respect, in very way

ناگُزِیر وُجُوہ

رک : ناگزیر اسباب ۔

شِرْکَتِ وُجُوہ

(فقہ) وہ حصّہ داری جس میں دونوں شرکت دار مال بطور قرض خریدیں اور بیچیں اور نقد کچھ نھ لگائیں اور اصل قیمت مالک کے حوالے کرکے منافع آپس میں بان٘ٹ لیں اور اس میں ہر ایک دوسرے کا وکیل اور کفیل ہوتا ہے .

بَہ اَحسَنِ وُجُوہ

بڑے اچھے طریقے سے، بہت اچھی طرح، بڑی آسانی کے ساتھ

اردو، انگلش اور ہندی میں وُجُوہ کے معانیدیکھیے

وُجُوہ

vujuuhवुजूह

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: وَجَهَ

  • Roman
  • Urdu

وُجُوہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • اسباب، وجہیں
  • الفاظ جو ایک ہی معنی میں استعمال ہوں (خصوصاً قرآن مجید میں)
  • سردار، بزرگ لوگ
  • چہرے، شکلیں، ساختیں، ہئیتیں

Urdu meaning of vujuuh

  • Roman
  • Urdu

  • asbaab, vajhe.n
  • alfaaz jo ek hii maanii me.n istimaal huu.n (Khusuusan quraan majiid me.n
  • sardaar, buzurg log
  • chehre, shaklen, saaKhten, ha.iiyte.n

English meaning of vujuuh

Noun, Feminine, Plural

  • faces
  • aspects, ways, modes
  • reason, causes

वुजूह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • अनेक कारण, अनेक प्रयोजन
  • अल्फ़ाज़ जो एक ही अर्थ में प्रयोग हों (विशेषतः क़ुरआन मजीद में)
  • सरदार, वृद्ध लोग
  • चेहरे, शक्लें, बनावटें, संरचनाएँ

وُجُوہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وُجُوہ

اسباب، وجہیں

وُجُوہاتی

وجوہات (رک) سے متعلق و منسوب (تراکیب میں مستعمل ہے) ۔

وُجُوہات

وجہ کی جمع الجمع، دلیلیں، سبب

وُجُوہِ فَیصَلَہ

(قانون) عدالتی فیصلے کے عام وجوہ یا اصول جو مقدمے کے خاص حالات کے مدِّنظر اخذ کیے گئے ہوں ان کو اصول قانون کے مؤلفین عموما ًاس نام سے موسوم کرتے ہیں (انگ: Ratio Decidendi)

وُجُوہاتِ دِیوانی

(قانون) لین دین کے معاملات کے اُصول ۔

وُجُوہاتی رِشتَہ

وہ رشتے داری جو شادی کی وجہ سے ہو ، سببی تعلق ، سببی رشتہ (نسبی رشتے کے بر خلاف) ۔

بَہْمَہ وُجُوہ

in every respect, in very way

ناگُزِیر وُجُوہ

رک : ناگزیر اسباب ۔

شِرْکَتِ وُجُوہ

(فقہ) وہ حصّہ داری جس میں دونوں شرکت دار مال بطور قرض خریدیں اور بیچیں اور نقد کچھ نھ لگائیں اور اصل قیمت مالک کے حوالے کرکے منافع آپس میں بان٘ٹ لیں اور اس میں ہر ایک دوسرے کا وکیل اور کفیل ہوتا ہے .

بَہ اَحسَنِ وُجُوہ

بڑے اچھے طریقے سے، بہت اچھی طرح، بڑی آسانی کے ساتھ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُجُوہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُجُوہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone