تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِدھان" کے متعقلہ نتائج

وِدھان

دستور، طریقہ، طور، ڈھنگ

وِدْوان

جاننے والا، ماہر، عالم، دانش ور، عقلمند، دانا، زیرک، چالاک، ہوشیار

وِدْھوان

عالم، دانا، دانش ور، ودوان

ویدھنا

چھیدنا، سوراخ کرنا، چبھونا، پرونا، بیدھنا

ویدْنا

وہ علم جو حصوں کے ذریعہ حاصل ہو، آزاد، احساس، ادراک، بیماری، تکلیف

ویدَھن

طریقہ، طور، ترکیب، نیز تجربہ

وَدَن

(الجبرا) کسی سلسلے کی پہلی رقم (جیومیٹری) مثلث کا سرا یا اوپر کا کونہ

ویدَن

درد، تکلیف، آفت، مصیبت، دکھ، رنج، بیماری، رنج و راحت کی تمیز یا تجربہ، بیدن

وَہاں

اُس جگہ، اُس مقام پر، اُدھر، اُس طرف، جگہ پر، اُسی طرح، اُسی صورت سے، اُسی کے ساتھ ساتھ

واں

اعداد کی نسبت ظاہرکرنے کے لیے جیسے پانچواں، ہزارواں

وہیں

اسی جگہ۔ اسی مقام پر۔مخصوص جگہ کے لئے

وَہاں کی

اُس جگہ کی ، اُس مقام کی ؛ کسی شہر وغیرہ کی بنی ہوئی ۔

وَہاں کے

اُس جگہ کے ، اُس ملک یا مقام کے ۔

وَہاں کا

of or belonging to that place, made or produced there

وَہاں ہی

(دہلی) اسی جگہ، وہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں وِدھان کے معانیدیکھیے

وِدھان

vidhaan•विधान

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

وِدھان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دستور، طریقہ، طور، ڈھنگ

    مثال • مگر ودھان کی رو سے آپ بغیر معاوضہ ادا کئے ابالیشن کر ہی نہیں سکتے۔

  • قاعدہ، قانون
  • (قدیم) انتظام، طریقۂ انتظام
  • احکام
  • بندوبست
  • ترکیب، ترتیب
  • بیوپار، شاستر

شعر

Urdu meaning of vidhaan

  • Roman
  • Urdu

  • dastuur, tariiqa, taur, Dhang
  • qaaydaa, qaanuun
  • (qadiim) intizaam, tariiqa-e-intizaam
  • ahkaam
  • band-o-bast
  • tarkiib, tartiib
  • vypaar, shaastr

English meaning of vidhaan

Noun, Masculine

  • legislative

विधान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बतलाया हुआ ढंग, प्रणाली या रीति

    उदाहरण • मगर विधान की रू से आप बग़ैर मुआवज़ा अदा किए अबोलिशन कर ही नहीं सकते।

  • किसी कार्य के संबंध में किया जाने वाला आयोजन और उसका प्रबंध या व्यवस्था
  • कोई चीज तैयार करने के लिए बनाना, निर्माण, रचना, सर्जन
  • विधि, कानून आदि बनाने का कार्य, बनाया गया कानून
  • नियम, कायदा
  • उपाय, तरकीब
  • निर्देश, आज्ञा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِدھان)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِدھان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone