تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"verse" کے متعقلہ نتائج

verse

بَیْت

وَرْثے

ورثہ کی جمع، ترکہ، مردے کا مال، جو حقدار کو پہنچے، میراث

وِرْثہ

مردے کا مال، میراث، ترکہ

وَرْسَہ

کھڑکیوں ، دروازوں اور چھتوں پر آگے کو نکلا ہوا وہ مضبوط ڈھلواں حصہ جو دیواروں کو بارش کے پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ۔ کوپری بڑے پتھر یا کھڑی اینٹ کا ورسہ ہوتا ہے جو دونوں جانب آگے کو نکلا ہوا رہتا ہے ۔

وَرْثی

ورثہ سے منسوب یا متعلق، ورثے کا نیز جو ایک نسل سے دوسری نسل کو بطور ورثہ منتقل ہو، نسلی

وِرْثا

وَرْسا

سپاہیوں کی قواعد پریڈ

verset

موسیقی: طرح بندی، ارگن ارغنوں کے لیے کوئی تمہیدی یا درمیانی وقفے میں بجایا جانے والا ٹکڑا۔.

versed

تَرْبِیِّت یاف٘تَہ

وَرَثَہ

وارث (رک) کی جمع، ورثا، میراث پانے والے لوگ

وارشہ

موسم برسات کا

وَرْشا

بارش، برکھا، مینھ، برسات

وَرْش

باران ، زمین کا ایک حصہ یا معلوم دنیا نیز ہندوستان

وِرْث

میراث پانا، وارث ہونا

وڑش

مچھلی پکڑنے کی کنڈی

verse کے لیے اردو الفاظ

verse

vɜːs

verse کے اردو معانی

  • آیت
  • شعر
  • نظم
  • ایک بند یا ہم وزن مصرعوں کا مسلسل مجموعہ
  • ایک مصرع کی شکل میں لکھا یا چھپا ہوا عروضِ ارکان کا سلسلہ
  • کسی خاص قسم کی عروضی تخلیق
  • شاعری کا ایک ٹکڑا
  • نظم
  • عروضی تخلیق
  • شاعری
  • نثر کے برعکس
  • گھٹیا یا کم درجے کی عروضی تخلیق
  • تُک بندی
  • انجیل میں باب کا ایک چھوٹا حصہ
  • عموماً ایک جملے یا ایک لمبے جملے کا جزو
  • (موسیقی) کسی نغمے یا ترانے کا ایک حصہ جو ہم آواز ہو کر گایا جائے یا جو منڈلی کی بجائے تنہا گایا جائے

verse के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • आयत
  • शेअर
  • नज़म
  • एक बंद या हमवज़न मिसरों का मुसलसल मजमूआ
  • एक मिसरा की शक्ल में लिखा या छिपा हुआ उरूज़-ए-अरकान का सिलसिला
  • किसी ख़ास किस्म की अरुज़ी तख़लीक़
  • शायरी का एक टुकड़ा
  • नज़म
  • अरुज़ी तख़लीक़
  • शायरी
  • नस्र के बरअक्स
  • घटिया या कम दर्जे की अरुज़ी तख़लीक़
  • तुक बंदी
  • इंजील में बाब का एक छोटा हिस्सा
  • उमूमन एक जुमले या एक लंबे जुमले का जुज़ु
  • (मूसीक़ी) किसी नग़मे या तराने का एक हिस्सा जो हम आवाज़ हो कर गाया जाये या जो मंडली की बजाय तन्हा गाया जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (verse)

نام

ای-میل

تبصرہ

verse

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone