تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَٹِکا" کے متعقلہ نتائج

وَٹِکا

گوبی، حب، نیز ایک قسم کا کھانا، جو دال سے بناتے ہیں

واٹِکا

بنگلہ ، گھر ؛ عمارت

وِیٹِکا

پان نیز پان کا بیڑا جس میں سپاری تمباکو سونف وغیرہ پڑے ہوں نیز درخت تنبول (لاط : Piper Betal)

وَٹّا

کٹوتی، کمی، زر کے مبادلے میں کمی، نقصان، گھاٹا

وَرْکَہ

(حیوانیات) کولھے کا ایک جوڑ، دروں پاچک کے پانچ جوڑوں میں سے ایک جوڑ

واکا

اس کا، ان کا (وا مع تحتی الفاظ)

ووٹا

ملازمہ، خادمہ، لونڈی، باندی، پوٹا

وودکا

روس میں بنائی جانے والی ایک شراب ، ووڈکا ، واڈکا (رک) ۔

پُشْپ واٹِکا

پھولوں کا باغ ، گلزار.

وَٹِیلا

رسّی بنانے والا ؛ ایک ہندو اچھوت خانہ بدوش قوم جو رسّیاں اور ٹوکریاں بنا کر گزر بسر کرتی ہے نیز اس قوم کا فرد ۔

واپِکا

رک: واپی، باؤلی

وَقِنا

اور ہم کو بچا

وَٹّا سَٹّا

تبادلے میں ایک شے کے بدلے دوسری شے لینا ، مال کے بدلے مال ، مبادلہ ، ادلا بدلا ۔

وَٹَّہ سَٹَّہ

رک : وٹا سٹا جو درست املا ہے ۔

جس بہوڑ کی بَیرَن ساس، واکا کَدِھی نَہ ہو گَھر وَاس

جس بہو کی ساس دشمن ہو، اس کا بَسنا مشکل ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَٹِکا کے معانیدیکھیے

وَٹِکا

vaTikaa•वटिका

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

وَٹِکا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گوبی، حب، نیز ایک قسم کا کھانا، جو دال سے بناتے ہیں

Urdu meaning of vaTikaa

  • Roman
  • Urdu

  • gobii, hubb, niiz ek kism ka khaanaa, jo daal se banaate hai.n

वटिका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गोली अथवा छोटी टिकिया या बटी
  • एक खाद्य पदार्थ जो चावल और उड़द के मिश्रण से बनता है
  • शतरंज का मोहरा, वटिक
  • रस्सी या डोरी

وَٹِکا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَٹِکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَٹِکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone