تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَٹِیلا" کے متعقلہ نتائج

وَٹِیلا

رسّی بنانے والا ؛ ایک ہندو اچھوت خانہ بدوش قوم جو رسّیاں اور ٹوکریاں بنا کر گزر بسر کرتی ہے نیز اس قوم کا فرد ۔

وَسِیلا

وَسِیلَہ

ذریعہ، واسطہ، وساطت، توسط، سبب

وَصِیلَہ

وصل کرانے والا، دو چیزوں کے درمیان میل اور جوڑ پیدا کرنے والا، ملانے والا

وَیلا

ورلا ، نزدیک ، ادھر کا

وِشَیلا

زہریلا، بسیلا

ویلَہ

ایک قسم کا پھل، جس کا نمک اور سرکہ ملا کر اچار بھی بنایا جاتا ہے

وَٹَل

گھاس کی جڑ ۔

وایَہ

मनोकामना, मुराद, अफ़ीम आदि की रोज़ की बँधी हुई खुराक, मात्रा, मिक्दार।।

وَیا

سابق میں کہی ہوئی بات کے بعد ’’ اور یا ‘‘ کے معنی میں، اس سے مراد یہ ہوتی ہے کہ یا ویسا ہے جیسا پہلے کہا تھا اور یا ایسا ہے، اور یا، یا، یا پھر، اور اگر۔ اب اس کی بجائے بالعموم صرف ’’ یا ‘‘ کہتے ہیں

والِیَہ

بچپن ،طفلی ، بالپن ، بالیہ

والا

نسبت رکھنے والا (کسی شہر یا جگہ سے)

والَہ

۔(بفتح سوم وخفائے چہارم۔ع۔ بکسر لام وظہور ہا بروزن کارہ۔ اسم فاعل کاصیغہ والہ سے۔فارسیوں نے بفتح لام وخفائے ہا بروزن لالہ استعمال کیا۔؎

وَٹی

ہاتھ بٹانے والا، (مجازاً) ملازم (خصوصاً) کھیتی باڑی کرنے والا مزدور

وَیسا

اُسی طرح کا، اُس کے مانند، اُس جیسا، اُس قسم کا، (کنایتہ) بہت زیادہ

اردو، انگلش اور ہندی میں وَٹِیلا کے معانیدیکھیے

وَٹِیلا

vaTiilaa•वटीला

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

وَٹِیلا کے اردو معانی

  • رسّی بنانے والا ؛ ایک ہندو اچھوت خانہ بدوش قوم جو رسّیاں اور ٹوکریاں بنا کر گزر بسر کرتی ہے نیز اس قوم کا فرد ۔

Urdu meaning of vaTiilaa

  • Roman
  • Urdu

  • rassii banaane vaala ; ek hinduu achhuut Khaanaabdosh qaum jo rassiyaa.n aur Tokriiyaa.n banaa kar guzar basar kartii hai niiz us qaum ka fard

वटीला के हिंदी अर्थ

  • रस्सी बनाने वाला, एक हिंदू अछूत ख़ानाबदोश जाति जो रस्सियाँ और टोकरीयाँ बना कर जीविका अर्जित करते हैं तथा उस संप्रदाय का व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَٹِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَٹِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone