تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَطبَہ" کے متعقلہ نتائج

وَطبَہ

ایک قسم کا مالیدہ جو گھی اور کھجور یا پنیر وغیرہ ملا کر تیار کیا جاتا ہے ۔

وَیبَہ

بائیس یا چوبیس مد، ایک پیمانہ، ایک وزن

وَبا

مرگ عام، موت نیز ملک گیر مرض، وہ بیماری جو بہ کثرت پھیلے، متعدی بیماری جیسے: طاعون، ہیضہ، کرونا وغیرہ، ایسی بیماری یا مصیبت جو انسانوں کی تباہی و بربادی کا باعث ہو، بلائے آسمانی

وَطَناً

وطن کے سبب سے ، توطن کی وجہ سے ، دیس کی بناء پر ، ملک کے لحاظ سے ۔

واہِبَہ

ہبہ کرنے والی ؛ بہت بخشنے والی ؛ (مجازاً) فیاض ؛ متمول ۔

وَطِیبُ البَہائِم

(لفظاً) جانوروں کے ساتھ جنسی فعل ۔

وَرنَہ

نہیں تو، پھر، وگرنہ

وَطَن

وہ جگہ جہاں کوئی شخص پیدا ہوا ہو، پیدائش کی جگہ، ولادت گاہ، مولد، جنم بھومی

وَعدَہ

موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

وَجَہ

وَرقَہ

ورق (رک) سے منسوب، ورق والا، ورق کا

وَرمَہ

(نباتیات) پھول کی ڈنڈی کا وہ حصہ جو نسبتاً زیادہ موٹا ہوتا ہے اور جہاں سے اکثر شاخیں پھوٹتی اور پھول نکلتے ہیں ، پھول کی پیندی ، مسند گل ۔

وَدَہ

موت، قتل، (مجازاً) لاش، مُردہ جسم

وَلَّبھ

پیارا ، عزیز ؛ وہ جس کی خواہش ہو

وَبا آنا

کسی بیماری (ہیضے وغیرہ) کا پھوٹ پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَطبَہ کے معانیدیکھیے

وَطبَہ

vatba•वतबा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

وَطبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا مالیدہ جو گھی اور کھجور یا پنیر وغیرہ ملا کر تیار کیا جاتا ہے ۔

Urdu meaning of vatba

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka maaliida jo ghii aur khajuur ya paniir vaGaira mila kar taiyyaar kiya jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَطبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَطبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone