تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَصَب" کے متعقلہ نتائج

وَصَب

بیمار ، مریض

واصِب

واصب : ہمیشہ و دائم

وَصْل

میل ملاپ، ملاقات

وَصْف

تعریف نیز خوبی ، اچھی بات ، صفت ، خاصیت ؛ خو ، خصلت ؛ کمال ، ہنر ، جوہر ؛ سلیقہ ، پہچان

وَصی

(فقہ/قانون) وہ شخص جس کو وصیت کی گئی ہو، وصیت پر عمل کرنے والا، جسے کوئی کام یا منصب دیا گیا ہو، مختار، منصرم، جانشین، متولی

وَصَع

ایک پرندہ جو چڑیا سے چھوٹا ہوتا ہے ، ممولا

وَجَب

بِتّا، بالِشت، شبّر

وَہّاب

بہت بخشنے والا، بہت عطا کرنے والا

وَقب

(طب) جسم کا کوئی گڑھا، کندھوں کے درمیان کی گہرائی یا گڑھا

وہاب

مبالغہ ہے، بہت بخشنے والا، خدا تعالیٰ کا نام ہے، بہت دینے والا

واہِب

ہبہ کرنے والا ؛ (فقہ) وہ شخص جو کسی منقولہ یا غیر منقولہ جائداد کو (جو موجود ہو) رضاکارانہ طور پر بلا معاوضہ کسی دوسرے شخص کو منتقل کرے

وَہب

دینا، بخشنا، عطا کرنا

اَبُو وَثّاب

اڑن سانپ کی ایک قسم جو زقند لگا کر چلتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَصَب کے معانیدیکھیے

وَصَب

vasab•वसब

  • Roman
  • Urdu

وَصَب کے اردو معانی

صفت

  • بیمار ، مریض
  • رنجیدہ

Urdu meaning of vasab

  • Roman
  • Urdu

  • biimaar, mariiz
  • ranjiidaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَصَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَصَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone