تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقب" کے متعقلہ نتائج

وَقب

(طب) جسم کا کوئی گڑھا، کندھوں کے درمیان کی گہرائی یا گڑھا

وَقبی

جسم کے گڑھے سے متعلق

وَقْت

ماضی و حال و مستقبل کے واقعات کا بحیثیت مجموعی تسلسل، عہد، زمانہ، قرن، عصر، دور، زمان، ایام، جگ

وَقِعَہ

رک : واقعہ ۔

وَقع

(مجازاً) ساکھ، اعتبار، قدر، اہمیت

وَقی

بچاؤ، حفاظت

وَقّاع

غیبت کرنے والا، لگائی بجھائی کرنے والا

وِقاع

لڑائی، جنگ، مجادلہ

وَقف

(لفظاً) کھڑا ہونا، ٹھہرنا، قیام کرنا، رکنا، توقف، ٹھہراو، سکون

وَجَب

بِتّا، بالِشت، شبّر

وَہّاب

بہت بخشنے والا، بہت عطا کرنے والا

وہاب

مبالغہ ہے، بہت بخشنے والا، خدا تعالیٰ کا نام ہے، بہت دینے والا

واہِب

ہبہ کرنے والا ؛ (فقہ) وہ شخص جو کسی منقولہ یا غیر منقولہ جائداد کو (جو موجود ہو) رضاکارانہ طور پر بلا معاوضہ کسی دوسرے شخص کو منتقل کرے

وَقْص

(عروض) حرف ثانی متحرک کو گرا دینا ، بحر کامل سے مخصوص ایک زحاف جس میں دوسرا حصہ حرکت کے لیے حذف کر دیتے ہیں ، متفاعلن کا ایک زحاف رکن

وَصَب

بیمار ، مریض

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقب کے معانیدیکھیے

وَقب

vaqb•वक़्ब

وزن : 21

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

وَقب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) جسم کا کوئی گڑھا، کندھوں کے درمیان کی گہرائی یا گڑھا
  • سورج کا ڈوبنا، تاریکی چھا جانا
  • پہاڑوں کے درمیان کا گڑھا یا نالی وغیرہ جہاں پانی جمع ہو جائے

Urdu meaning of vaqb

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) jism ka ko.ii ga.Dhaa, kandho.n ke daramyaan kii gahraa.ii ya ga.Dhaa
  • suuraj ka Duubnaa, taariikii chhaa jaana
  • pahaa.Do.n ke daramyaan ka ga.Dhaa ya naalii vaGaira jahaa.n paanii jamaa ho jaaye

वक़्ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) जिस्म का कोई गढ़ा, कंधों के बीच की गहराई या गढ़ा
  • पहाड़ों के बीच का गढ़ा या नाली वग़ैरा जहाँ पानी जमा हो जाए
  • सूरज का डूबना, अंधेरा छा जाना

وَقب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقب)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone