تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"varix" کے متعقلہ نتائج

varix

پھولی رگ

وَرَق

درخت کا پتا، پات، برگ

وَرَع

(اصطلاحاً) نفس کا نیک اعمال اور پسندیدہ افعال پر کاربند ہونا اور اُن کے کرنے میں عمداً کوتاہی اور سستی ظاہر نہ کرنا، گناہوں سے بچنا، ممنوعاتِ شرعی سے باز رہنا، مذہبی لحاظ سے مشکوک کاموں سے بچنا، پرہیزگاری، تقویٰ، نیکی، پارسائی، زہد

وَرے

اُدھر، اُس طرف، دور، بعید

وَرَم

سوجن، آماس، بیماری یا چوٹ کے سبب جسم کے کسی حصے کا پھول جانا

وَرَس

جس میں رس نہ ہو، بے رس، (مجازاً) بے مزہ، پھیکا، بدمزہ، بدبودار، گھناؤنا، تکلیف دہ

وَرَل

چھپکلی سے مشابہ ایک صحرائی پنجے دار جانور جس کا سر چوڑا ، دُم پتلی اور رنگ سرخی مائل زرد ہوتا ہے یہ زمین میں بل بنا کر رہتا ہے ۔

وَیرِن

بہادر عورت نیز دشمن عورت، ویری کی تانیث، دلیری، سورما، شجاعت

وڑش

مچھلی پکڑنے کی کنڈی

وَڑَن

وید مذہب کا بڑا معبود ۔

وِرَن

ایک خوشبودار گھاس جو پوجا اور دیگر مذہبی رسوم میں استعمال ہوتی ہے لاط : Andropogon aromaticum or Muricatum

وِرَج

پاک ؛ گرد سے پاک ؛ غصے سے پاک ، حس یا جذبے سے محروم شخص

وِرَنگ

مختلف طریقوں پر، مختلف طرح

وَہی

وہی، اُس ہی، خاص کردہ، خصوصیت سے وہ

وہیں

اسی جگہ۔ اسی مقام پر۔مخصوص جگہ کے لئے

varix کے لیے اردو الفاظ

varix

varix کے اردو معانی

  • (امراضیات) جسم کی کسی نس یا ورید کا غیر معمولی پھیلاؤ، عموماً بھدے پن کی حد تک
  • ایک پھولی ہوئی ورید
  • (حیوانیات) گھونگھے کے خول پر پڑا ہوا نشان جو شگاف کے ایک کنارے کی پچھلی پوزیشن ظاہر کرتا ہے

varix के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (उमरा ज़य्यात) जिस्म की किसी नस या वरीद का ग़ैरमामूली फैलाओ, उमूमन भद्दे पन की हद तक
  • एक फूली हुई वरीद
  • (हैव इनयात) घोंघे के ख़ौल पर पड़ा हुआ निशान जो शिगाफ़ के एक किनारे की पिछली पोज़ीशन ज़ाहिर करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (varix)

نام

ای-میل

تبصرہ

varix

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone