تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِرَج" کے متعقلہ نتائج

وِرَج

پاک ؛ گرد سے پاک ؛ غصے سے پاک ، حس یا جذبے سے محروم شخص

وَرْجِت

چھوڑا ہوا، متروک، ممنوع، مستثنیٰ، محروم

وَرْجِت دیس

ایسا ملک جس سے (پانڈو) قطع تعلق کر چکے ؛ (مجازاً) مشرقی بنگال ۔

وَرْجِت سُر

(موسیقی) سُر کی ایک قسم جس کا نام دیوادی ہے ۔

وِیرج

طاقت، قوت، زور، دلیری، جوانمردی، بیرج نیز بیج، تخم، نطفہ، منی، مادّہ منویہ، مرد کا مادّہ تولید، دھاتو

وِراج

بہترین، نہایت اعلیٰ، عظیم الشان، منور، نورانی، روشن

وَرَق

درخت کا پتا، پات، برگ

وَرَع

(اصطلاحاً) نفس کا نیک اعمال اور پسندیدہ افعال پر کاربند ہونا اور اُن کے کرنے میں عمداً کوتاہی اور سستی ظاہر نہ کرنا، گناہوں سے بچنا، ممنوعاتِ شرعی سے باز رہنا، مذہبی لحاظ سے مشکوک کاموں سے بچنا، پرہیزگاری، تقویٰ، نیکی، پارسائی، زہد

وَرا

بجز، بچانا، بچانے، پَرے، پس، پیچھے، سوا، سوائے، علاوہ

وَریٰ

مخلوقات، اﷲ تعالیٰ کی تخلیق کی ہوئی چیزیں (دنیا جہان، انسان، جن، اﷲ تعالیٰ کے سوا جو کچھ ہے)

وَرے

اُدھر، اُس طرف، دور، بعید

وَرو

possessing- waro-a suffix as in 'deeda -waro'

وری

مخلوقات، اﷲ تعالیٰ کی تخلیق کی ہوئی چیزیں (دنیا جہان، انسان، جن، اﷲ تعالیٰ کے سوا جو کچھ ہے)

وِرْد

(مجازاً) ہر روز کا معمول، وہ کام جو روزانہ بلا ناغہ کیا جائے

ور

دعا، جس کی تمنا کی گئی ہو، وہ بات جس کے لیے کسی دیوی دیوتا یا کسی بزرگ سے التجا کی گئی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں وِرَج کے معانیدیکھیے

وِرَج

viraj•विरज

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

وِرَج کے اردو معانی

صفت

  • پاک ؛ گرد سے پاک ؛ غصے سے پاک ، حس یا جذبے سے محروم شخص

Urdu meaning of viraj

  • Roman
  • Urdu

  • paak ; gard se paak ; Gusse se paak, his ya jazbe se mahruum shaKhs

English meaning of viraj

Adjective

  • free from dust
  • one who is free from passion
  • devoid of passion, passionless

विरज के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धूल, गर्द आदि से रहित, पाक, ग़ुस्से से पाक, स्वच्छ, निर्मल
  • रजोगुणी प्रवृत्ति से रहित, सुख, वासना आदि से मुक्त
  • जिसका रजोधर्म रुक गया हो (स्त्री.)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِرَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِرَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone