تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرْچِیل" کے متعقلہ نتائج

وَرْچِیل

ایک کانٹے دار چھوٹا درخت ، کھیڑی ، ولوان تر(یہ بطور دوا مستعمل ہے)۔

وَرْچھی

رک : برچھی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

وَرْطی

ورطہ سے منسوب

وَریٰ

مخلوقات، اﷲ تعالیٰ کی تخلیق کی ہوئی چیزیں (دنیا جہان، انسان، جن، اﷲ تعالیٰ کے سوا جو کچھ ہے)

وَرْتی

ہمیشہ رہنے والا ، جس کو قیام ہو ، باقی رہنے والا ؛ موجود نیز جسے دہرایا جائے ۔

وری

مخلوقات، اﷲ تعالیٰ کی تخلیق کی ہوئی چیزیں (دنیا جہان، انسان، جن، اﷲ تعالیٰ کے سوا جو کچھ ہے)

وَرْدی

پولیس یا فوج یاکسی ادارے کا مخصوص اور مقررہ لباس جس سے اس ادارے، عہدے یا جماعت کی پہچان ہو، یونیفارم

وَرَتی

براتی

وَرْگی

طرح کی ، مثل ، مشابہ ، مانند ، جیسی۔

ورہیا

بیمار عشق، براہی

وَرْدِیَّہ

(الف) صف ۔ سُرخ گلاب کی مانند ، گلابی

وَرْثی

ورثہ سے منسوب یا متعلق، ورثے کا نیز جو ایک نسل سے دوسری نسل کو بطور ورثہ منتقل ہو، نسلی

وَرْکِیَہ

(حیوانیات) رک : ورکی ۔

وَرْکی

(حیوانیات) کولھے کی ہڈی جو دوحصوں پر مشتمل ہوتی ہے

وَرلِیَہ

رک : ورل کی قسم کا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرْچِیل کے معانیدیکھیے

وَرْچِیل

varchiil•वर्चील

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

وَرْچِیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک کانٹے دار چھوٹا درخت ، کھیڑی ، ولوان تر(یہ بطور دوا مستعمل ہے)۔

Urdu meaning of varchiil

  • Roman
  • Urdu

  • ek kaanTedaar chhoTaa daraKht, khe.Dii, valvaan tar(ye bataur davaa mustaamal hai)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرْچِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرْچِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone