تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرَق داغی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

وَرَق

درخت کا پتا، پات، برگ

وَرَقی

ورق (رک) سے منسوب، ورق کا، ورق والا (جیسے دو ورقی)، (مجازاً) پرت دار، تہوں والا

وَرَقْچَہ

(لفظاً) چھوٹا ورق ، باریک پترا ؛ (جراحی) پتے جیسی جلد یا جھلی کی باریک تہ نیز ایک پتلا جھلی نما نسیج (انگ : Lamella) ۔

وَرَق وَرَق

۱۔ ہر ورق ، ایک ایک ورق ، تمام اوراق ، ایک ایک ورق کر کے ۔

وَرَق کُش

(صرافی) ورق ساز ، زرکوب ، وراق ۔

وَرقِیہ

چھوٹا ورق، اشتہار، اعلان، (کنایتہ) مختصر ہدایت نامہ، مختصرغیر مجلد رسالہ، پمفلٹ (انگ : Phamphlet)

وَرَقِ گُل

پنکھڑی، پھول کی پتی

وَرَقِ زَر

سونے کا پتر؛ (کنا یۃ ً) قیمتی تحفہ یا شے ۔

وَرَق دَر وَرَق

لفظاً: ہر ورق پر، مجازاً: کئی ورقوں والا، بہت سی تہوں والا

ورق سازی

beating of metal to make foil

وَرَقِ نُقرَہ

چاندی کا باریک پتر ، طب یونانی میں یہ مفرح قلب خیال کیا جاتا ہے اور بعض دواؤں میں مفرح قلب بنانے کے لیے شامل کر تے ہیں اور بعض لوگ کھانوں پر تزئین کے لیے لگاتے ہیں ۔

وَرَقِ مُصحَف

قرآن شریف کا ورق ؛ مراد : قرآن کریم ، قرآن مجید ، قرآن مبارک ، قرآن مقدس ۔

وَرَقِ اَصفَر

گوشت کا پارچہ ، پتلا ٹکڑا ۔

وَرَق ساز

زرکوب، چاندی سونے کے ورق بنانے والا، وراق

وَرَق اُڑنا

پتیاں بکھرنا ۔

وَرَق پِینا

برتن کا سونے یا چاندی کا ورق یا دوسری صورت میں اس کے محلول کو ایک خاص مقدار تک جذب کرنا

وَرَق پَذِیر

کوئی بھی ایسا ٹھوس مادّہ جسے اگر ہتھوڑے وغیرہ سے کوٹا جائے تو وہ اپنی شکل باریک تہوں یا چادروں کی صورت میں بدل لے (لوہے ، دھاتوں اور بھرتوں وغیرہ میں یہ صلاحیت پائی جاتی ہے) ؛ (مجازاً) ورق بننے کی صلاحیت رکھنے والا ، ملائم ، لوچ دار ، لچکیلا (کوئی دھات ، پتھر وغیرہ) ۔

وَرَقِ خام

अ. फा. पू.–कच्चा चिट्ठा, अंदरूनी हालात, कच्ची बही।।

وَرَق کُھلنا

کتاب کھلنا ؛ بات یا راز عیاں ہونا ، ظاہر ہونا ، افشا ہونا ۔

وَرَق کاٹنا

قاش علیحدہ کرنا ،کسی چیز کا مہین ٹکڑا کاٹ کر نکالنا ، پتلا حصہ کاٹنا

وَرَق لَوٹنا

ورق اُلٹنا ، صفحات کو پلٹنا ؛ بے دلی سے پڑھنا ۔

وَرَق کُوٹنا

چاندی سونے کے ورق کوٹ کر بنانا

وَرَقِ طَعام

وہ کاغذ جس پر کسی دعوت ِطعام میں شریک ہونے والوں کی اطلاع کے لیے پیش کیے جانے والے کھانوں کے نام اور ترتیب دی ہوئی ہوتی ہے ، دعوت یا دسترخوان پر پیش کی جانے والی اشیا کے ترتیب وار نام ، کھانے کے ناموں کی فہرست (انگ : Menu)

وَرَق اُتارنا

کسی چیز سے ورق کے برابر پتلے اور باریک ٹکڑے اُتارنا

وَرَق اُڑانا

ورق پھاڑنا نیز برباد کرنا ، تہس نہس کرنا ، پرخچے اُڑانا ۔

وَرَق پَلَٹنا

ورق الٹنا، صفحے الٹانا

وَرَق پَذِیری

ورق پذیر (رک) کا اسم کیفیت ، تہوں یا چادروں میں تبدیل ہونے کی صلاحیت یا کیفیت نیز اس کا عمل ۔

وَرَق پھاڑنا

کاپی یا کتاب وغیرہ سے صفحہ نکالنا نیز خارج کرنا ، نکال دینا ۔

وَرَق چھاپنا

برتن کی سطح پر چاندی یا سونے کا ورق جماکر اس میں پھول پتے کاٹنا ، اس عمل کو چاندی اور سونا چھاپنا بھی کہتے ہیں

وَرَقِ باطِل

وہ کاغذ یا دستاویز جو بغیر دستخط یا مہر ہو اور جس کی صداقت اور اصل ہونے کا کوئی یقینی ثبوت نہ ہو

وَرَقِ طِلائی

سونے کو باریک کوٹ کر بنایا ہوا ورق ، سونے کا باریک پتر ۔

وَرَق وَرَق کَرنا

بکھیرنا، الگ الگ کرنا

وَرَق بِکَھرنا

کتاب کے اوراق کا پریشان ہو جانا

وَرَق ٹَھہَرنا

ورق کا اپنی جگہ قائم رہنا ۔

وَرَق تَراشنا

ورق اتارنا، تاش یا گنجفے کا کوئی سا ورق کھیل شروع کرنے کے واسطے اکٹھے پتوں میں سے نکالنا

وَرَق گَردانی

ورق الٹنے کا عمل، ایک ورق کے بعد دوسرا ورق پلٹنا نیز مطالعہ کرنا، کتاب پڑھنا نیز سرسری طور پر پڑھنا

وَرَقُ اُتَرنا

ورق اُتارنا (رک) کا لازم ، ورق کے برابر بدن کا لاغری سے گھٹ جانا ۔

وَرَقِ پارِینَہ

(لفظا ً) قدیم دستاویز ؛ (مجازاً) جسے فراموش کر دیا گیا ہو یا جو رفتہ رفتہ ختم ہو گیا ہو ۔

وَرَقِ مُقَوَّہ

گتا ، ملٹ .

وَرَق وَرَق چھاننا

ایک ایک ورق کو غور سے دیکھنا

وَرَق وَرَق بِکَھرنا

بکھر جانا ، ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا نیز ہر ورق پر تحریر ہونا ۔

وَرَق گَرداندَہ

اُلٹے ہوئے ورق ، پلٹے ہوئے ورق ؛ مراد : پڑھے ہوئے ورق ۔

وَرَق پَر وَرَق اُلَٹنا

رک : ورق پر ورق پھرانا ۔

وَرَق پَر وَرَق پِھرانا

مسلسل ورق گردانی کرتے رہنا ، پڑھے بغیر یا سرسری طور پر پڑھ کر ورق اُلٹتے جانا ۔

وَرَقِ اِنتِخاب

کتاب کا وہ ورق جو پڑھنے کے لیے انتخاب کریں اور جسے شکن دیں نیز وہ ورق جو کسی مجموعے میں بطورِ خاص قابل مطالعہ ہو

وَرَقُ الحَشِیش

भाँग के पत्ते, भाँग का पत्ता।।

وَرَق توڑ دینا

ورق کو تہ کردینا ، ورق کو دہراکر دینا

وَرَق چاک ہونا

ورق پھٹ جانا ۔

وَرَق اُلَٹ دینا

کایا پلٹ دینا، حالت بدل دینا

وَرَق اُلَٹ جانا

انقلاب آجانا، زمانہ بدل جانا، حالت متغیر ہو جانا (اکثر زمانے کے ساتھ)

وَرَقُ الطَّیر

(مراد) کبوتروں کے ذریعے پیغام رسانی میں استعمال ہونے والا کاغذ

وَرَق کے وَرَق سِیاہ کَرنا

بہت کچھ لکھنا، بیکار تحریر کرتے رہنا، غیر ضروری تفصیلات بیان کرنا

وَرَق کے وَرَق اُلَٹ جانا

کئی ورق مطالعے کے بغیر الٹنا (اکثر بے مزہ یا فضول تحریر میں) ، بغور مطالعہ کیے بغیر ورق الٹنا ، بیزاری سے پڑھنا ، سرسری پڑھنا ، غور سے نہ پڑھنا ۔

وَرَق بِکھرے ہونا

آثار کا جا بجا پایا جانا ، ہر طرف پھیلا ہوا ہونا ۔

وَرَق گَرْدانی ہونا

ورق گردانی کرنا (رک) کا لازم ، مطالعہ کیا جانا ۔

وَرَق گَردانی کَرنا

کتاب وغیرہ کے اوراق اُلٹنا ، کتاب پڑھنا نیز سرسری پڑھنا ، غور سے نہ پڑھنا ، کسی کتاب وغیرہ کو لفظاً لفظاً نہ پڑھنا ، سرسری طور پر پڑھ کر صفحات پلٹنا ۔

وَرَق داغی کَرنا

ورقوں پر ہندسے لکھنا ، صفحہ نمبر لکھنا ، عدد لکھنا ۔

وَرَقِ نا خواندَہ

وہ صفحہ یا ورق جو پڑھا نہ گیا ہو ۔

وَرَقُ الخَیال کا شَربَت

گھٹی ہوئی بھنگ ، ٹھنڈائی ۔

وَرَق پارَہ پارَہ کَر ڈالنا

کاغذ وغیرہ کو پُرزے پُرزے کر دینا نیز تہس نہس کر دینا، برباد کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرَق داغی کَرنا کے معانیدیکھیے

وَرَق داغی کَرنا

varaq daaGii karnaaवरक़ दाग़ी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

وَرَق داغی کَرنا کے اردو معانی

  • ورقوں پر ہندسے لکھنا ، صفحہ نمبر لکھنا ، عدد لکھنا ۔

Urdu meaning of varaq daaGii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • varqo.n par hindse likhnaa, safa nambar likhnaa, adad likhnaa

English meaning of varaq daaGii karnaa

  • to number pages

वरक़ दाग़ी करना के हिंदी अर्थ

  • पन्नों पर संख्याएँ लिखना, क्रमांक लिखना, संख्या लिखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرَق داغی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرَق داغی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone