تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرَق کے وَرَق اُلَٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

وَرَق کے وَرَق اُلَٹ جانا

کئی ورق مطالعے کے بغیر الٹنا (اکثر بے مزہ یا فضول تحریر میں) ، بغور مطالعہ کیے بغیر ورق الٹنا ، بیزاری سے پڑھنا ، سرسری پڑھنا ، غور سے نہ پڑھنا ۔

وَرَق کے وَرَق سِیاہ کَرنا

بہت کچھ لکھنا، بیکار تحریر کرتے رہنا، غیر ضروری تفصیلات بیان کرنا

وَرَق اُلَٹ جانا

انقلاب آجانا، زمانہ بدل جانا، حالت متغیر ہو جانا (اکثر زمانے کے ساتھ)

زَمانےکا وَرَق اُلَٹ جانا

زمانے کا درہم برہم ہو جانا، زمانہ بدلنا، ہلچل ہونا

وَرَق اُلَٹ دینا

کایا پلٹ دینا، حالت بدل دینا

ہَنْسی کے مارے دَم اُلَٹ جانا

اس قدر ہنسی آنا کہ سانس اکھڑ جائے ، ہنسی کے سبب نفس کا جا سے بیجا ہو جانا

وَرَق بِکَھر جانا

کتاب کے اوراق کا پریشان ہو جانا

دِل کے وَرَق اُڑْنا

بہت خوف معلوم ہونا، ہمّت پست ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرَق کے وَرَق اُلَٹ جانا کے معانیدیکھیے

وَرَق کے وَرَق اُلَٹ جانا

varaq ke varaq ulaT jaanaaवरक़ के वरक़ उलट जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

وَرَق کے وَرَق اُلَٹ جانا کے اردو معانی

  • کئی ورق مطالعے کے بغیر الٹنا (اکثر بے مزہ یا فضول تحریر میں) ، بغور مطالعہ کیے بغیر ورق الٹنا ، بیزاری سے پڑھنا ، سرسری پڑھنا ، غور سے نہ پڑھنا ۔

Urdu meaning of varaq ke varaq ulaT jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ka.ii varq mutaale ke bagair ulTnaa (aksar bemzaa ya fuzuul tahriir men), baGaur mutaalaa ki.e bagair varq ulTnaa, bezaarii se pa.Dhnaa, sarasrii pa.Dhnaa, Gaur se na pa.Dhnaa

वरक़ के वरक़ उलट जाना के हिंदी अर्थ

  • कई वर्क़ मुताले के बग़ैर उल्टना (अक्सर बेमज़ा या फ़ुज़ूल तहरीर में), बग़ौर मुताला किए बग़ैर वर्क़ उल्टना, बेज़ारी से पढ़ना, सरसरी पढ़ना, ग़ौर से ना पढ़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَرَق کے وَرَق اُلَٹ جانا

کئی ورق مطالعے کے بغیر الٹنا (اکثر بے مزہ یا فضول تحریر میں) ، بغور مطالعہ کیے بغیر ورق الٹنا ، بیزاری سے پڑھنا ، سرسری پڑھنا ، غور سے نہ پڑھنا ۔

وَرَق کے وَرَق سِیاہ کَرنا

بہت کچھ لکھنا، بیکار تحریر کرتے رہنا، غیر ضروری تفصیلات بیان کرنا

وَرَق اُلَٹ جانا

انقلاب آجانا، زمانہ بدل جانا، حالت متغیر ہو جانا (اکثر زمانے کے ساتھ)

زَمانےکا وَرَق اُلَٹ جانا

زمانے کا درہم برہم ہو جانا، زمانہ بدلنا، ہلچل ہونا

وَرَق اُلَٹ دینا

کایا پلٹ دینا، حالت بدل دینا

ہَنْسی کے مارے دَم اُلَٹ جانا

اس قدر ہنسی آنا کہ سانس اکھڑ جائے ، ہنسی کے سبب نفس کا جا سے بیجا ہو جانا

وَرَق بِکَھر جانا

کتاب کے اوراق کا پریشان ہو جانا

دِل کے وَرَق اُڑْنا

بہت خوف معلوم ہونا، ہمّت پست ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرَق کے وَرَق اُلَٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرَق کے وَرَق اُلَٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone