تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرَق گَردانی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

وَرَق گَردانی کَرنا

کتاب وغیرہ کے اوراق اُلٹنا ، کتاب پڑھنا نیز سرسری پڑھنا ، غور سے نہ پڑھنا ، کسی کتاب وغیرہ کو لفظاً لفظاً نہ پڑھنا ، سرسری طور پر پڑھ کر صفحات پلٹنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرَق گَردانی کَرنا کے معانیدیکھیے

وَرَق گَردانی کَرنا

varaq gardaanii karnaaवरक़ गर्दानी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

وَرَق گَردانی کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کتاب وغیرہ کے اوراق اُلٹنا ، کتاب پڑھنا نیز سرسری پڑھنا ، غور سے نہ پڑھنا ، کسی کتاب وغیرہ کو لفظاً لفظاً نہ پڑھنا ، سرسری طور پر پڑھ کر صفحات پلٹنا ۔
  • ۔(فارسی ۔ ورق گردانیدن۔ عل عبث کرنا) کتاب کے ورق الٹنا۔ اور کچھ نہ پڑھنا۔

Urdu meaning of varaq gardaanii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kitaab vaGaira ke auraaq ulaTnaa, kitaab pa.Dhnaa niiz sarasrii pa.Dhnaa, Gaur se na pa.Dhnaa, kisii kitaab vaGaira ko lafzan lafzan na pa.Dhnaa, sarasrii taur par pa.Dh kar safhaat palaTnaa
  • ۔(faarsii । varq gardaaniidan। al abas karnaa) kitaab ke varq ulTnaa। aur kuchh na pa.Dhnaa

English meaning of varaq gardaanii karnaa

Compound Verb

  • read cursorily
  • turn leaves (of book)

वरक़ गर्दानी करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ۔(फ़ारसी । वर्क़ गर्दानीदन। अल अबस करना) किताब के वर्क़ उल्टना। और कुछ ना पढ़ना
  • किताब वग़ैरा के औराक़ उलटना, किताब पढ़ना नीज़ सरसरी पढ़ना, ग़ौर से ना पढ़ना, किसी किताब वग़ैरा को लफ़ज़न लफ़ज़न ना पढ़ना, सरसरी तौर पर पढ़ कर सफ़हात पलटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَرَق گَردانی کَرنا

کتاب وغیرہ کے اوراق اُلٹنا ، کتاب پڑھنا نیز سرسری پڑھنا ، غور سے نہ پڑھنا ، کسی کتاب وغیرہ کو لفظاً لفظاً نہ پڑھنا ، سرسری طور پر پڑھ کر صفحات پلٹنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرَق گَردانی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرَق گَردانی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone