تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقذ" کے متعقلہ نتائج

وَقذ

شدید ضرب لگانا ، مہلک ضرب لگانا ؛ تشدد

وَکْز

पूँसा मारना, मुक्केबाज़ी करना।

وَقْت

ماضی و حال و مستقبل کے واقعات کا بحیثیت مجموعی تسلسل، عہد، زمانہ، قرن، عصر، دور، زمان، ایام، جگ

وَقِعَہ

رک : واقعہ ۔

وَقع

(مجازاً) ساکھ، اعتبار، قدر، اہمیت

وَقی

بچاؤ، حفاظت

وَقّاع

غیبت کرنے والا، لگائی بجھائی کرنے والا

وِقاع

لڑائی، جنگ، مجادلہ

وَقف

(لفظاً) کھڑا ہونا، ٹھہرنا، قیام کرنا، رکنا، توقف، ٹھہراو، سکون

وَقب

(طب) جسم کا کوئی گڑھا، کندھوں کے درمیان کی گہرائی یا گڑھا

وَقْص

(عروض) حرف ثانی متحرک کو گرا دینا ، بحر کامل سے مخصوص ایک زحاف جس میں دوسرا حصہ حرکت کے لیے حذف کر دیتے ہیں ، متفاعلن کا ایک زحاف رکن

وِقر

بوجھ جو گدھا ایک وقت میں اٹھا لے ؛ ایک وزن جو تقریبا ً چالیس صاع کے برابر ہوتا ہے ۔

تَخْتَہ وَقِیزَہ

تختہ (معنی نمبر ۱۵) اور دہانہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقذ کے معانیدیکھیے

وَقذ

vaqz•वक़्ज़

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

وَقذ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شدید ضرب لگانا ، مہلک ضرب لگانا ؛ تشدد
  • کسی کو مصیبت یا بیماری میں چھوڑ دینا

Urdu meaning of vaqz

  • Roman
  • Urdu

  • shadiid zarab lagaanaa, mohlik zarab lagaanaa ; tashaddud
  • kisii ko musiibat ya biimaarii me.n chho.D denaa

English meaning of vaqz

Noun, Masculine

  • to be intense suffering
  • to leave someone in pain or in an ailing state

وَقذ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone