تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقت گُزَر جاتا ہے لیکِن بات رَہ جاتی ہے" کے متعقلہ نتائج

وَقت گُزَر جاتا ہے لیکِن بات رَہ جاتی ہے

مصیبت کا وقت ہمیشہ نہیں رہتا لیکن دوست دشمن کی پہچان ہو جاتی ہے ، کسی کا کوئی کام نہیں ُرکتا نہ کرنے والے کی بات دل کو لگ جاتی ہے

وَقت َٹل جاتا ہے بات رَہ جاتی ہے

وقت تو گزر جاتا ہے مگر سلوک یاد رہتا ہے

وَقت نِکَل جاتا ہے بات رَہ جاتی ہے

کسی کا کام نہیں رکتا البتہ مصیبت کے وقت جو کام نہ آئے اس کے بُرے سلوک یا عدم تعاون کی شکایت رہ جاتی ہے

بات رَہ جاتی ہے وَقْت گُزَر جاتا ہے

مصیبت کا وقت ٹل جاتا ہے مگر لوگوں کا برتاؤ یاد رہ جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت گُزَر جاتا ہے لیکِن بات رَہ جاتی ہے کے معانیدیکھیے

وَقت گُزَر جاتا ہے لیکِن بات رَہ جاتی ہے

vaqt guzar jaataa hai lekin baat rah jaatii haiवक़्त गुज़र जाता है लेकिन बात रह जाती है

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

وَقت گُزَر جاتا ہے لیکِن بات رَہ جاتی ہے کے اردو معانی

  • مصیبت کا وقت ہمیشہ نہیں رہتا لیکن دوست دشمن کی پہچان ہو جاتی ہے ، کسی کا کوئی کام نہیں ُرکتا نہ کرنے والے کی بات دل کو لگ جاتی ہے

Urdu meaning of vaqt guzar jaataa hai lekin baat rah jaatii hai

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat ka vaqt hamesha nahii.n rahtaa lekin dost dushman kii pahchaan ho jaatii hai, kisii ka ko.ii kaam nahii.n urakataa na karne vaale kii baat dil ko lag jaatii hai

वक़्त गुज़र जाता है लेकिन बात रह जाती है के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत का वक़्त हमेशा नहीं रहता लेकिन दोस्त दुश्मन की पहचान हो जाती है, किसी का कोई काम नहीं ुरकता ना करने वाले की बात दिल को लग जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَقت گُزَر جاتا ہے لیکِن بات رَہ جاتی ہے

مصیبت کا وقت ہمیشہ نہیں رہتا لیکن دوست دشمن کی پہچان ہو جاتی ہے ، کسی کا کوئی کام نہیں ُرکتا نہ کرنے والے کی بات دل کو لگ جاتی ہے

وَقت َٹل جاتا ہے بات رَہ جاتی ہے

وقت تو گزر جاتا ہے مگر سلوک یاد رہتا ہے

وَقت نِکَل جاتا ہے بات رَہ جاتی ہے

کسی کا کام نہیں رکتا البتہ مصیبت کے وقت جو کام نہ آئے اس کے بُرے سلوک یا عدم تعاون کی شکایت رہ جاتی ہے

بات رَہ جاتی ہے وَقْت گُزَر جاتا ہے

مصیبت کا وقت ٹل جاتا ہے مگر لوگوں کا برتاؤ یاد رہ جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقت گُزَر جاتا ہے لیکِن بات رَہ جاتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقت گُزَر جاتا ہے لیکِن بات رَہ جاتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone