تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَلیک" کے متعقلہ نتائج

وَلیک

ولیکن کا مخفف، لیکن، مگر

وَلیکِن

مگر، لیکن

وَلاک

سارس، کونج، کلنگ

وَلاہَک

بادل، ابر

وَلی

(اہل تشیع) ؛ مراد : حضرت علیؓ

وَعَلَیکَ السَّلام

رک : وعلیکم السلام جو زیادہ مستعمل ہے ۔

وَلِید

(لفظاً) جس کی ولادت ہوئی ہو، مراد : تخلیق، نیز نومولود بچہ

وایَک

بافندہ، بننے والا؛ ماہر

وَلمِیک

وہ مٹی جو دیمک یا چیونیٹاں نکالتی ہیں ، دیمک کا ٹیلہ ؛ دیمک

وَلِیَن

گھلنے کا فعل ، گھلنا ؛ زنگ لگ جانا ؛ مٹانا ، ہٹانا ؛ تباہی بربادی ؛ رقت ، پتلا پن

وَلِین

ولی (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ۔

وَلمِک

وہ مٹی جو دیمک یا چیونیٹاں نکالتی ہیں ، دیمک کا ٹیلہ ؛ دیمک

مِل گَئے کی سَلام وعَلَیک ہے

مل جائے تو سلام علیک کرلیتا ہے ، بے وفا دوست کے متعلق کہتے ہیں

وَیا

سابق میں کہی ہوئی بات کے بعد ’’ اور یا ‘‘ کے معنی میں، اس سے مراد یہ ہوتی ہے کہ یا ویسا ہے جیسا پہلے کہا تھا اور یا ایسا ہے، اور یا، یا، یا پھر، اور اگر۔ اب اس کی بجائے بالعموم صرف ’’ یا ‘‘ کہتے ہیں

وَہی

وہی، اُس ہی، خاص کردہ، خصوصیت سے وہ

اردو، انگلش اور ہندی میں وَلیک کے معانیدیکھیے

وَلیک

valek•वलेक

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

وَلیک کے اردو معانی

حرف عطف

  • ولیکن کا مخفف، لیکن، مگر
  • ولیکن (عربی میں ولکن واؤ عطف کے ساتھ تھا۔فارسیوں نے واؤ عطف کو جزوکلمہ سمجھ کر ایک اور واؤ عطف اضافہ کرکے استعمال کیا

شعر

Urdu meaning of valek

  • Roman
  • Urdu

  • valekin ka muKhaffaf, lekin, magar
  • valekin (arbii me.n valkan vaa.o ataf ke saath tha।faarasiyo.n ne vaa.o ataf ko juzu kalima samajh kar ek aur vaa.o ataf izaafa istimaal kaya

English meaning of valek

Conjunction

  • but, yet, however, for all that

वलेक के हिंदी अर्थ

समुच्चयबोधक

  • ‘वलेकिन' का लघु., दे. ‘वलेकिन'।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَلیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَلیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone