تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَجَھند" کے متعقلہ نتائج

وَجَھند

(جراحی) پھوڑے کا مادّہ جو دوا یا بیرونی علاج سے خارج نہ ہو اور چیرا دینے کی ضرورت ہو

وَجْد

خوشی یا ذوق و شوق سے بے خود ہو کر جھومنے کی کیفیت یا حالت

وُجْنَہ

وَجْنَہ

رخسارکی ہڈی کا محرابی اُبھار، جو وجنی (رخساری) اور صدغی (کنپٹی کی) ہڈیوں کے اتصال سے پیدا ہوتا ہے

وِجْنَہ

وُجُود

ہستی، حیات، زندگی، موجود ہونا (عدم کا نقیض)

عالَمِ وجُود

عالم ہستی، زندگی کا عالم

وِند

دانت یا کاٹنے کا نشان ؛ ہاتھی کے ماتھے یا سونڈ پر رنگ کا نشان ؛ ابرؤوں کے درمیان خالی جگہ

وِگْھن

روک، رکاوٹ، خلل، تکلیف، آفت نیز مصیبت

وُجَھل

رک : اوجھل ،جو نظر نہ آئے ، نظروں سے غائب ، پوشیدہ ، چھپا ہوا ، پس پردہ ۔

وِجْد

शक्तिशाली होना, धनवान् होना, प्राप्त होना।

وجین

پیچ یا دلئے میں ملا ہوا

وَجد کَرنا

حال کھیلنا

مَعْرِضِ وَجُود میں آنا

تشکیل پانا ، پیدا ہونا ، وجود میں آنا ۔

وَجد ہونا

حال آنا، حال کھیلنا (یہ کیفیت بعض سماع پسند صوفیوں پر سماع سے وجد میں آنے پر ہوتی ہے) نیز جھومنا، خوشی میں لہرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَجَھند کے معانیدیکھیے

وَجَھند

vajhand•वझंद

  • Roman
  • Urdu

وَجَھند کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (جراحی) پھوڑے کا مادّہ جو دوا یا بیرونی علاج سے خارج نہ ہو اور چیرا دینے کی ضرورت ہو

Urdu meaning of vajhand

  • Roman
  • Urdu

  • (jarraahii) pho.De ka maada jo davaa ya bairuunii i.ilaaj se Khaarij na ho aur chiiraa dene kii zaruurat ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَجَھند)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَجَھند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone